کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزیر اعظم پشپ کمل دہال پرچنڈ نے اتوار کی صبح اختیارات کے غلط استعمال کے تحقیقاتی کمیشن کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پرچنڈ اپنی تیسری میعاد میں سماجی انصاف، اچھی حکمرانی اور خوشحالی پر توجہ مرکوز کریں گے۔ لوگ امید سے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ ہمیں اعتماد اور عزم کے ساتھ کام کرنا ہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس جو ایوان نمائندگان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، نے پرانے انتخابی اتحاد کو بحال کرنے اور نیے اتحاد کو توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے- اور مختلف لیڈران سے بات چیت کو تیز کر دیا ہے- سینئر کانگریسی قائدین نے کہا کہ گزشتہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ قائدین کے ساتھ ملاقاتیں انتخابی اتحاد کو بحال کرنے کی کوشش ہے۔ "ہم...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار اور صنعت کے شعبے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بدھ کو نیپال چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت میں، وزیر داخلہ لامچھانے نے کہا کہ موجودہ حکومت صنعت کاروں کے استقبال کے لیے سرخ قالین بچھائے گی، چاہے پچھلی حکومت نے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہوائی اڈے کے کسٹم اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے ذاتی مقاصد کے لیے بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون ضبط کیے تھے۔ پیر کو، تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم حکام نے مسافروں کے ذریعے ذاتی مقاصد کے لیے بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون ضبط کر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر جھاپا کے دودھلال نیموانگ پیر کو امریکی ریاست ٹیکساس سے کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترے۔ دودھلال بھی اپنے ساتھ نیا فون لایے تھے ۔ لیکن جب وہ پیر کی صبح ایئرپورٹ پر اترے تو کسٹم نے ان کا نیا فون ضبط کر لیا۔ واقعہ بیان کرتے ہوئے دودھلال نے میڈیا کو بتایا، 'سیکیورٹی چیک کے دوران میرے بیگ سے ایک فون ملا۔...
← مزيد پڑھئےپوکھرا / کئیر خبر نیپالی وزیر اعظم جناب پشپا کمل دہال نے آج اتوار کو پوکھرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا اور اس موقع پر اپنی تقریر کے دوران انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ فضائی مواصلات نیپال جیسے خشکی سے گھرے ملک کے لیے مواصلات کا سب سے موثر ذریعہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اب جلد ہی نیج گڑھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی تعمیر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نومنتخب وزیر اعظم اور وزراء نے پیر کو شیتل نواس میں صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ نیپال کے نومنتخب وزیر اعظم پشپا کمل دہال کے ساتھ ساتھ نیپال کے نائب وزرائے اعظم، سی پی این-یو ایم ایل کے بشنو پوڈیل، سی پی این (ماؤسٹ سینٹر) کے نارائن کاجی شریسٹا اور راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے روی لامیچھانے نے اپنے عہدے کا...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کیئر خبر سمانوپاتیک سسٹم سے ممبر پارلیمنٹ بنے ایمالے کے سراج احمد فاروقی کا ہوم ٹاؤن کرشنا نگر میں شاندار استقبال کیاگیا۔ مختلف اداروں اور ذمہ داروں نے اس موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔ کرشنا نگر میں ڈاکٹر عبد الغنی قوفی کی صدارت میں تہنیتی و اعزازی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں نو منتخب ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی کو لمبنی مدرسہ کوآرڈینیشن کمیٹی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر سی پی این ماؤسٹ سینٹر کے چیئرمین پشپا کمل دہال اور دیگر سرکردہ رہنما سی پی این یو ایم ایل کے چیئرمین اولی کے حکم پر نئی حکومت بنانے کے لیے صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری سے ملاقات کی ہے۔ پارلیمنٹ میں دوسری سب سے بڑی جماعت ایمالے کی حمایت کے ساتھ ماؤسٹ چیئرمین کمل دہال عرف پرچنڈ کی قیادت میں ایک نئی حکومت تشکیل دی جائے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور ہیلتھ سیفٹی پروٹوکول کی پابندی کریں کیونکہ پڑوسی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ پڑوسی ممالک میں کووڈ انفیکشن کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہیں۔ چونکہ چین سمیت...
← مزيد پڑھئے