کاٹھمانڈو/ کیئر خبر/ عبد المجید بھکراہوی ایک نیپالی بہن ” وَندنا ڈنگول “ حال نام ” سارہ “عمر تقریبا ٣٥ سال نے فرانس میں اسلام قبول کیا اور وہیں اس نے ایک مسلمان ” محمد اسلام “ سے نکاح کیا ۔ پانچ سالوں کے بعد جب وہ نیپال آئی تو اکیس دنوں کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ گھر کے لوگ انہیں ہندو...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر جسپا لیڈر محمد اشتیاق راعی؛ ضلع بارا سے ممبر پارلیمنٹ ایمالے لیڈر اقبال میاں اس بار انتخابات میں اپنی سیٹیں گنوا بیٹھے ہیں - وہیں روتھٹ سے کے کانگریس ممبر پارلیمان اور سابق وزیر محمد آفتاب عالم کے فرزند ڈاکٹر فردوس عالم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ ایک آزاد امیدوار کرن کمار تیلی کے مقابلے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کے لیے ووٹنگ آج اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔ بعض مقامات پر 7 بجے تک ووٹنگ پیریڈ کو بڑھایا گیا ہے ۔ اگرچہ مختلف مقامات پر جھڑپیں اور آتشزدگی ہوئی تاہم ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں 15 مختلف مقامات پر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر کل (اتوار) کو ہونے والے صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں کل 1 کروڑ 89 لاکھ 88 ہزار 570 افراد ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شائع ہونے والی حتمی ووٹر لسٹ کے مطابق ملک بھر سے مذکورہ ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے۔ کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، ان میں سے باگمتی صوبے میں سب سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ اس صوبے میں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کے بجھانگ میں آج ہفتے کے روز شام آٹھ بجے 5.4 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے ہمالیائی ملک اور پڑوسی ملک بھارت میں مکانات لرز اٹھے، حکام نے بتایا کہ اس ہفتے کے شروع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے بعد نصف درجن افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیپال اور شمالی ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے...
← مزيد پڑھئےکالیکوٹ/ کیئر خبر کالیکوٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے دو بچیاں دم توڑ گئیں اور تین زخمی ہو گئیں۔ کالی کوٹ کے تلگوفہ میونسپلٹی 10 رانابادہ میں بارودی مواد پھٹنے سے چار سالہ جھرنا تھاپا کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق، زخمی چار سالہ سرسوتی رانا بھی سرکھیت میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ اسی طرح تین سالہ درشنہ رانا، پانچ سالہ مسکان تھاپا اور سات سالہ کمل تھاپا شدید...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے جمعرات کو مہوتری ضلع میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ وزارت داخلہ نے جمعہ کو وزارت کے جوائنٹ سکریٹری شیوا رام پوکھرل کی قیادت میں ایک پینل تشکیل دیا۔ نیپال پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل امیش راج جوشی، مسلح پولیس فورس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کشور پردھان، قومی تحقیقاتی محکمے کے جوائنٹ انویسٹی گیشن ڈائریکٹر بشنو...
← مزيد پڑھئےمہوتری/ محمد مبشر حسن امن وشانتی کے گہوارہ نیپال میں واقع، پرریا، بھنگہا نگر پالیکا ،مہوتری میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کربناک جھڑپ ہوگئ؛ دونوں فرقوں کے درمیان کشیدگی تقریبا ایک ماہ سے چل رہی تھی واقعہ یہ ہے کہ پرریا پچھم چوک، روضہ گڑھی سے پہلے، لوہار پٹی کے قریب تقریباً چارسو مسلمانوں کی آبادی ہے، یہاں ہندو آبادی بالکل نہیں- ہیں. آتنکی تنظیم ہندو سمراٹ سینا نے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیر اہتمام علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ پر منعقدہ علمی ان لائن مذاکرہ میں جمعیت کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی نے افتتاحی کلمات میں کہا کہ وہ ایک عہد ساز شخصیت تھی ان کے سانحہ ارتحال نے تمام علمی دنیا کو سوگوار کردیا ہے- واضح رہے آپ کے پانچ بھائی اور چھ بہنوں کا رشتہ زیادہ تر نیپال میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی سہ پہر 3:07 پر آنے والے زلزلے کی شدت 5.9 تھی۔ اسی طرح، سندھوپالچوک ضلع میں زلزلے کا مرکز نیپال-چین سرحد تھا- کٹھمنڈو سمیت قریبی اضلاع سندھو پالچوک؛ کابھرے؛ گورکھا؛ دھادھنگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کٹھمنڈو میں جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل چکے تھے۔ کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں...
← مزيد پڑھئے