نیپال

سنسرى: معروف عالم دین مولانا محمد حضرت سلفی نے داعی اجل کو لبیک کہا

سنسرى/ كيئر خبر ضلع سنسری کے مردم خیز گاؤں ششوا دھرم پور بسنت پور اور ملک نیپال کے مشہور معروف عالم دین وبے مثال خطیب نیپال استاذالاساتذہ جناب مولانا محمد حضرت سلفی رحمہ اللہ(سابق صدر جامعة الاصلاح اسلامیہ بھوٹہا سنسری نیپال)نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا، انا لله وانا اليه راجعون. مولانا كى شخصيت مشرقى نیپال کى معروف علمی شخصیت تهى۔جامعۃ الاصلاح بھوٹہا سنسری کے عظیم اور مستحکم ستون...

← مزيد پڑھئے

نیپالی سفارتخانہ ریاض: امان اللہ منصور مدنی مثالی موظف قرار؛ قدر پتر سے نوازے گئے

ریاض/ کیئر خبر ریاض میں واقع نیپالی سفارتخانہ کے آفس سکریٹری مولانا امان اللہ منصور مدنی کو ان کی خدمات کے اعتراف میں یوم دستور کے موقع پر  مثالی موظف قرار دیتے ہوئے قدر پتر سے نوازا گیا ہے ۔ اس موقع پر نیپالی سفیر نوراج سوبیدی نے کہا نیپالی عمال کے حقوق کی بازیابی متوفین کے واجبات مستحقین تک پہنچانے میں مسٹر امان کا کردار قابلِ تحسین ہے ۔...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو-ترائی فاسٹ ٹریک 2024 میں ممکن نہیں؛ ابتک صرف 21.18 فیصد پیش رفت

کٹھمنڈو/ کئیر خبر کٹھمنڈو-ترائی/مدھیش فاسٹ ٹریک کا صرف 21.18 فیصد فزیکل کنسٹرکشن مکمل ہو سکا ہے، اس پروجیکٹ کو اپنا کام مکمل کرنے میں صرف دو سال باقی ہیں۔ ایوان نمائندگان نے نیپال آرمی (NA) کو ایکسپریس ہائی وے کی تعمیر کی ذمہ داری سونپا ہے، لیکن نیپال آرمی نے گزشتہ چھ سالوں میں صرف پانچواں حصّہ کام مکمل کیا ہے۔ قومی فخر کے اس منصوبے کی تعمیر کی آخری...

← مزيد پڑھئے

جھنڈانگر میں چارروزہ ریفریشرکورس بعنوان شرعی علوم اور عربی زبان وادب بحسن وخوبی اختتام پذیر

جھنڈانگر/ وصی اللہ مدنى/ كيئر خبر جمعية حراءبرائےتعلیم وانسانی خدمات، نیپال کے زیر اہتمام و انتظام  جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، نیپال کے تعاون سے۵ ستمبرتا۸ستمبر۲۰۲۲ء ملک نیپال کی عظیم الشان سلفی دانش گاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، خطیب الاسلام کمپلیکس میں چارروزہ دورہ شرعیہ (ریفریشرکورس بعنوان شرعی علوم اور عربی زبان وادب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہند و نیپال اور جماعت کے معتبر ومستند،سنجیدہ وباوقار افاضل...

← مزيد پڑھئے

نیپالی کانگریس نے پارلیمانی انتخابات کے لئے روتہٹ-2 سے سابق وزیر آفتاب عالم کی نامزدگی کا اعلان کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس (این سی) نے سابق وزیر محمد آفتاب عالم کو، جو سیاسی الزامات کے سبب جیل میں ہیں، ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات کے لیے روتہٹ حلقہ نمبر 2 کے امیدوار کے طور پر تجویز کیا ہے۔ نیپالی کانگریس روتہٹ حلقہ نمبر 2 کی علاقائی کمیٹی نے پارلیمانی انتخابات کے لیے عالم کے نام کی سفارش کی ہے۔ عالم ٢٠١٧ ء کے روتہٹ 2 سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: 16 سال میں 36 ہزار 612 بچے لاپتہ، 13 ہزار 353 تاحال نہیں مل سکے

کٹھمنڈو / کئیر خبر سولہ سالہ راج کمار بھوجیل، جو بھکت پور تھیمی میں رہتا تھا، ٩ جون ٢٠١٩ کی صبح دولکھا کے میلنگ میں اپنے گھر کی طرف پیدل گیا۔ تاہم وہ نہ تو گھر پہنچا اور نہ ہی تھیمی میں ڈیرے پر واپس آیا۔ لاپتہ ہوئے ڈھائی سال سے اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ آٹھویں جماعت میں پڑھنے والے راج کمار کو آخری بار بھکت پور کے...

← مزيد پڑھئے

مشہود خان لمبنی صوبہ کے مدرسہ ایجوکیشن رابطہ کمیٹی کے نائب چیئرمین نامزد/ مختلف اداروں کی جانب سے تہنیت و تکریم

بٹول / کئیر خبر ایک ہفتہ قبل لمبنی کی ریاستی حکومت نے کپل وستو کے مولانا مشہود خان کو ریاستی سطح کی مدرسہ ایجوکیشن مینجمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا نائب چیئرمین نامزد کیا تھا۔ جس ملی و فلاحی تنظیموں کی جانب مسلسل مبارکباد اور تکریم کا سلسلہ جاری ہے- خیال رہے مولانا مشہود کی اس عہدہ پر دوبارہ تقرری عمل میں آئ ہے- نیپال کی معروف پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ...

← مزيد پڑھئے

نو متعین سعودی سفیر برائے نیپال مسٹر سعد ابو حیمد نے ایوان صدر میں کاغذات نامزدگی پیش کئے

کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی ایوان صدر کی دعوت پر آج بروز جمعہ 26 اگست  2022 کو سعودی عرب کے نئے سفیر برائے نیپال عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے کاغذات نامزدگی وتقرری عزت ماب صدر جمہوریہ نیپال مسز بدیا دیوی بھنڈاری کو پیش کیے ۔  یہ تقریب  تزک واحتشام سے برپا ہوئی۔مہمان...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو: پارلیمانی انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس ووٹروں کا اضافہ

کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو میں چار نومبر کو ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس مزید ووٹروں کو شامل کیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ضلع میں کل ٣ لاکھ 82 ہزار 37 ووٹرز ہیں۔ جن میں 2 لاکھ 4 ہزار 34 مرد اور 1 لاکھ 77 ہزار 931 خواتین ہیں۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع میں کل 273,100 ووٹرز تھے۔ ایسے ووٹرز...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سلفیہ جنکپور میں علماء کی مشاورتی میٹنگ، تعارف اور تجاویز

رپورٹ: محمد مصطفیٰ کعبی ازہریؔ/ فاضل الازہر اسلامک یونیورسٹی قبل اس کے کہ میں یہاں مشورہ و تجاویز کی تفصیلات پیش کروں ضروری معلوم ہوتا ہے اس جامعہ کے دیگر گوں حالات اور علاقائی أحباب کے بعض تحفظات اور تذبذب پر روشنی ڈال لوں ۔ واضح ریے کہ اس جامعہ میں کئی نشآتیں مرور ایام نے جھیلے ہیں اور ان کی نیک خواہشات بھی تنکوں کے ساتھ بہتی رہی ہیں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter