نیپال

مولانا عبد العلیم فیضی سیکڑوں سوگواروں کے درمیان جھنڈانگر قبرستان میں سپرد خاک؛ انکی وفات پر علماء نے کیا کہا؛ پڑھیں

جھنڈا نگر / کئیر خبر کلیہ عائشہ صدیقه جھنڈانگر کے دفتر انچارج مولانا عبد العلیم فیضی کو آج سیکڑوں سوگواروں نے نم آنکھوں سے جھنڈانگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا- مولانا کی کل طبیعت ناساز ہوئی انھیں داخل اسپتال کرایا گیا لیکن وقت موعود آپہنچا اور اس فانی دنیا کو خیر بعد کہہ دیا - انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کی نماز جنازہ شیخ الحدیث مولانا خورشید احمد...

← مزيد پڑھئے

سارک ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے وفد کا نیپال دورہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر سارک ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے ذمہ داران ملک نیپال کے دورہ پر ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے سارک ممالک میں برانچز قائم کریں گے اور موثر انداز میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کریں گے - فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری محمد عابد علی ڈائریکٹر محمد معصوم چودھری کی نیپال آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو...

← مزيد پڑھئے

حج سيزن کے کامیاب اختتام پر نیپالی علماء کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کو مبارک باد

کٹھمنڈو / کئیر خبر حج سيزن کے کامیاب اختتام پر نیپالی علماء و دعاة نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان و سعودی وزارت حج کو مبارک باد پیش کیا ہے- ----------------------------------------------------------------------- حج سيزن کے کامیاب اختتام پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارک باد سالہا سال کی طرح امسال بھی سعودی حکام کی طرف سے عازمین حج وعمرہ کو فراہم کی جانے والی اعلی خدمات اور تمام...

← مزيد پڑھئے

نیپال: معاشی نقطہ نظر سے ملک سنگین صورتحال سے دوچار ہے: وزیر تجارت

کٹھمنڈو / کئیر خبر صنعت، تجارت اور سپلائیز کے وزیر دلندر پرساد بادو نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کٹھمنڈو میں برآمدات کے فروغ کے لیے نومنتخب سفیروں اور نامزد تاجروں کے درمیان خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات میں حکومت کی توقع کے مطابق اضافہ نہیں ہوا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صدر جمہوریہ بھنڈاری نائب صدر پون اور وزیر اعظم دیوبا نے دی عید الاضحی کی مبارکباد

کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری نے آج بقر عید کے موقع پر ملک اور بیرون ملک مقیم نیپالی مسلم کمیونٹی کے لیے امن، خوشحالی اور خوشی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صدر بھنڈاری نے یاد دلایا کہ بقر عید وہ تہوار ہے جو تحمل، صبر، عالمی امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیپالی معاشرہ متنوع نسلوں، زبانوں اور ثقافت...

← مزيد پڑھئے

عید الاضحی ایثار و قربانی اور مجاہدہ نفس کی پکار ہے: کٹھمنڈو میں فرزندان توحید و خواتین امّت سے مولانا عبد الصبورندوی کا خطاب

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج پورے ملک  نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل فوجی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت  میں مولانا عبد الصبور  ندوی کی زیر امامت  دو گانہ عیدالاضحی ادا...

← مزيد پڑھئے

بر صغیر ہندو نیپال پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الاضحی ١٠ جولائی بروز اتوار کو

کٹھمنڈو / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ٩ جولائی کو عید الاضحی کے اعلان کے بعد بر صغیر کی رویت ہلال کمیٹیوں نےہندو نیپال پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الاضحی ١٠ جولائی بروز اتوار کو مناے جانے کا اعلان کیا ہے - سعودی عرب میں عرفہ ٨ جولائی کو ہوگا-

← مزيد پڑھئے

مرکز السنہ روپندیہی کے زیرِ اہتمام علمی لیکچرز کا انعقاد

روپندیہی/ کیئر خبر مرکز السنہ کے زیر نگرانی مدرسہ عمر بن خطاب پرسا کے جامع مسجد میں’’ علم کی اہمیت و فضیلت‘‘ کے عنوان سے ایک اہم و معلوماتی علمی محاضرہ کا انعقاد کیا گیا پروگرام کا آغاز دس بجے صبح ہوا جس میں جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے استاذ شیخ پرویز یعقوب مدنی نائب ناظم اور ایڈیٹر ماہنامہ ترجمان سلف مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے روہنگیا سمیت دیگر ممالک کے مہاجرین کا احتجاج

کٹھمنڈو/ کئیر خبر مختلف ممالک سے نقل مکانی ہجرت کر کے کٹھمنڈو میں پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے والوں نے دھرنا اور احتجاج شروع کر دیا ہے۔ وہ پیر سے مہراج گنج میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین میں زیادہ تر روہنگیا ہیں جو میانمار سے بے گھر ہوئے ہیں۔ ان کے ساتھ بنگلہ دیش، پاکستان، سری لنکا، صومالیہ،...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم دیوبا نے مادھو نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے مادھو کمار نیپال کی سفارش پر کابینہ کی تشکیل نو کر دی ہے۔ دیوبا نے یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے وزراء میں تبدیلی کی ہے۔ ماؤ نواز اور کانگریس کے وزراء کو کابینہ میں جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔ دیوبا نے جیون رام شریستا کو ثقافت، سیاحت اور شہری ہوا بازی کا وزیر، میٹ منی چودھری کو شہری ترقیات ،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter