سلکپور / کئیر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر ١ کی اطلاع کے مطابق جھاپا مورنگ اور سنسری ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع جھاپا: 1- ضیاء الحق (صدر) 2- حفیظ الدین میاں (نائب صدر) 3- باسط علی (ناظم) 4- محمد یاسین (نائب ناظم) 5- کلام شیخ (خازن) 6- حسن علی (ممبر ) 7-...
← مزيد پڑھئےسرہا/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق آج مؤرخہ 08 دیسمبر2021م مطابق 03 جمادی الاول 1443ہجری بروز بدھ کو جامع مسجد امام ابن القیم میں فضيلة الشيخ صغير احمد مدنی کے زیر صدارت ضلعی جمعیت اہلحدیث سرہا کی تعارفی نشست منعقد ہوئی جسمیں تمام ممبران ضلعی جمعیت اہلحدیث سرہا کے علاوہ مقامی حضرات کی بھی شرکت رہی سبھی شرکاء نے اپنے تعارفی کلمات کے ساتھ ایک دوسرے کو ضلعی جمعیت...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے یکم دسمبر کو شب 8 بجے سے دس بجے تک ایک کامیاب زوم ویبینار کا انعقاد کیا جس میں مشاہیر اہل علم ودانش نے شرکت فرمائی ۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد...
← مزيد پڑھئےجنکپور/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر2 کی اطلاع کے مطابق دھنوشا اور سرہا ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔ جمعیت اہلحدیث ضلع دھنوشا: 1- ماسٹر محمد کلیم راعین جنکپور (سرپرست) 2- انجینئر محمد رضاء اللہ ٹلہی (صدر) 3- مولانا ڈاکٹر محمد ہاشم کھجوری (نائب صدر) 4- مولانا ثناء اللہ کریمی (ٹھیلا) نائب صدر 5- مولانا...
← مزيد پڑھئےچنروٹا / کئیر خبر معروف سماجی کارکن و کانگریسی لیڈر مسٹر عبدالکلام کو نیپالی کانگریس کا کپل وستو ضلع صدر منتخب کر لیاگیا ہے۔ کلام نے اپنے قریبی حریف راجیش اچاریہ کو 109 ووٹوں سے شکست دی۔ ڈالے گئے 1,765 ووٹوں میں سے کلام کو 928 اور راجیش اچاریہ کو 819 ووٹ ملے۔ کلام سینئر کانگریسی لیڈر رام چندر پوڈیل کی طرف سے تھے جبکہ آچاریہ کانگریس کے صدر شیر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر کورونا کی نئی قسم اومیکرون وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے مد نظر، نیپالی حکومت نے اتوار، 28 نومبر 2021 کو افریقی ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر بندش عائد کردی ہے۔ وہیں نیپالی وزارت داخلہ نے امیگریشن ڈپارٹمنٹ، تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور بھارت سے متصل انتظامی دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ افریقی ممالک کے لوگوں کی آمد پر ویزا جاری نہیں کیا جائے۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال اپنے پلیٹ فارم سے عنقریب بیک وقت تین زبانوں (اردو، عربی، نیپالی) میں میگزین کا اجراء کرنے جارہی ہے جمعیت کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کے مطابق ماہ جنوری 2022 سے إن شاءاللہ تین زبانوں (اردو، عربی، نیپالی) میں ١-ترجمان سلف (اردو ماہنامہ) ٢- السنة (عربية شھریة) ٣- आवाज (नेपाली मासिक)کا اجراء جمعیت کرنے جارہی ہے - جمعیت کے نائب...
← مزيد پڑھئےکاٹهمانڈو/کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال یکم دسمبر کو شب 8 بجے ایک زوم ویبینار کا انعقاد کر رہی ہے۔ جمعیت کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کے مطابق ویبینار میں ملک نیپال کے مشاہیر اہل علم ودانش شرکت کر رہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کی اطلاع کے مطابق دعوتی و تنظیمی امور کو منظم کرنے کی غرض سے منعقدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ملک نیپال کے تمام سات صوبوں میں کمیٹیوں کی تشکیل پر مہر لگائی گئی ہے؛ ان کے ذریعے فراہم کردہ تفصیل درج ذیل ہے : صوبہ نمبر ١- مصلح الدین صدر ؛ ڈاکٹر طارق انور نائب...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی الیکشن کمیشن 77 انتخابی دفاتر، 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر اور 40 مختلف ایریا ایڈمنسٹریشن دفاتر سے ووٹرز کی فہرستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی سطح (وارڈ؛ نگر پالیکا ) مراکز پر ووٹرز کی رجسٹریشن شروع کرنے والا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ وہ 3 دسمبر سے ایک مہم کی شکل میں 637 مقامی سطح کے مراکز کے ذریعہ ووٹروں کے اندراج سے...
← مزيد پڑھئے