نیپال

صوبائی جمعیت اہل حدیث باگمتی کا انتخاب نو: محمد اقبال سلفی صدر اور انور علی سلفی ناظم منتخب

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے نگرانی آج صوبائی جمعیت اہل حدیث باگمتی پردیش کا انتخاب نو ٹھیتی کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- نائب ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کارروائی کا آغاز ہوا جس میں اتفاق...

← مزيد پڑھئے

پوکھرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے چھ افراد ہلاک؛ دانگ میں کار بہہ جانے سے چار خواتین ہلاک

پوکھرا / کئیر خبر پوکھرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے چھ افراد ہلاک اور ایک کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہی ہیں۔ مرنے والوں کی شناخت پانچ مرد اور ایک عورت کے طور پر ہوئی ہے۔ کاسکی پولیس کے مطابق پانچ دیگر زخمی ہوئے۔ ترجمان اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سبھاش حمال نے کہا ، "بھالام ، پوکھارا میٹروپولیٹن سٹی -20 کے 45 سالہ کرشنا شریستھا اور...

← مزيد پڑھئے

بٹول – ناراین گھاٹ شاہراہ آٹھ دنوں کے بند کے بعد ٹریفک بحال

بٹول/ کئیر خبر نول پراسی کے بردگھاٹ میں سیلاب کے سبب نيز نولپور میں گینڈاکوٹ کے قریب سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور عارضی پلوں کے بہہ جانے پرمشرقی مغربی شاہراہ آٹھ دنوں سے بند تھی،آج دونوں سمتوں سے ٹریفک بحال ہوگئی ہے۔ قومی شاہراہ جو کہ گزشتہ جمعرات سے بند تھی ، عارضی پلوں کی تعمیر کے بعد بحال ہوگئی ہے - ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفس کے انفارمیشن آفیسر...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزارت داخلہ: دار چولا واقعے کے ذمّہ دار بھارتی ایس ایس بی کے جوان؛ بھارت سے کارروائی کا مطالبہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت داخلہ نے گزشتہ ماہ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک پینل تشکیل دیا تھا جس میں ایک دارچولا کا نوجوان کیبل کراسنگ کے ذریعے دریا عبور کرتے ہوئے مہاکالی ندی میں گر گیا تھا جس سے اس کی موت ہوگئی تھی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں پیش آیا ہے" اور...

← مزيد پڑھئے

سابق وزیر ہردیش ترپاٹھی نے ایک نئی پارٹی بنانے کا دیا عندیہ؛ جلد ہوسکتا ہے اعلان

کٹھمنڈو/ کئیر خبر ہردیش ترپاٹھی ، جو کے پی اولی کی زیرقیادت حکومت میں وفاقی امور اور جنرل ایڈمنسٹریشن کے وزیر نیز وزیر صحت اور آبادی بھی رہ چکے ہیں، جلد ہی ایک نئی پارٹی کے اعلان کی تیاری کر رہے ہیں۔ ترپاٹھی نے کہا کہ نئی پارٹی کا اعلان ستمبر کے وسط تک کیا جائے گا۔ ترپاٹھی نے کہا کہ ہم ستمبر کے وسط میں ایک نئی پارٹی بنائیں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول ڈیزل اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ؛ طلبہ یونین کا احتجاج

کٹھمنڈو/ کیئر خبر آج سے ملک بھر میں ڈیزل پٹرول اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے حکومت نے 2 روپے ڈیزل اور پٹرول میں اور پچیس روپے پکوان گیس میں اضافہ کیا ہے ۔ آج سے پیٹرول فی لیٹر 130 روپے ڈیزل 113 روپے اور پکوان گیس سلنڈر کی قیمت چودہ سو پچاس روپے قائم کی گئی ہے۔ بنیادی ضرورتوں کی اشیاء میں اضافہ کے خلاف نیپالی...

← مزيد پڑھئے

مولانا جمال شاہ لمبنی جمعیت اہل حدیث کے امیر منتخب

بھیرہوا/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق لمبنی پردیش کی جمیعت اہل حدیث کا آج بھیرہوا میں انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں اکثریت رائے کے ساتھ مولانا جمال احمد شاہ کو صوبائی جمعیت کا امیر منتخب کیا گیا ہے وہی نظامت میں مولانا اطہر مدنی منتخب ہوئے ہیں۔ متعدد علماء اور سماجی کارکنوں نے مولانا شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک نیپال میں دعوتی امور کو  موثر بنانے کی...

← مزيد پڑھئے

چار سو سے زائد نیپالیوں کی افغانستان سے بحفاظت وطن واپسی

کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل کو 400 سے زائد نیپالیوں کو برطانوی فوج نے کابل ، افغانستان سے نکالا ۔ کابل میں کام کرنے والے نیپالیوں کو برطانوی فوج کے ایک آپریشن کے ذریعے انھیں نکالا گیا۔ انہیں برطانیہ لے جایا گیا اور بعد میں نیپال بھیج دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال (سی اے اے این) کے ترجمان راج کمار چھیتری کے مطابق ان میں سے 61...

← مزيد پڑھئے

تیسری لہر: راجدھانی کٹھمنڈو کورونا انفیکشن کے ‘ریڈ زون’ میں داخل، پھر لاک ڈاؤن کا اندیشہ

کٹھمنڈو/ کئیر خبر کورونا انفیکشن کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ کے سبب کٹھمنڈو میں جزوی لاک ڈاؤن کی تیاری کی جارہی ہے۔ کٹھمنڈو کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر کالی پرساد پراجولی نے کہا کہ صحت سے متعلقہ ادارے کٹھمنڈو کو کورونا کا ریڈ زون قرار دے چکے ہیں اور جیسے جیسے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے، پابندی کے طریقے سخت کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا...

← مزيد پڑھئے

لمبنی پردیش: نیے وزیر اعلیٰ کل پرساد کے سی سمیت کئی وزراء نے عھدے کا حلف لیا

بٹول / کئیر خبر لمبنی کے وزیر اعلیٰ کل پرساد کے سی اور دیگر وزراء نے عھدے اور رازداری کا حلف لیا ہے۔ چیف اسٹیٹ مسٹر امک شیرچن نے جمعرات کو ریاستی چیف آفس میں وزیراعلیٰ اور دیگر وزراء کو اپنے عہدوں کا حلف دلایا۔ بدھ کو چیف منسٹر شنکر پوکھریل کے استعفیٰ کے بعد ، ریاستی سربراہ نے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا عمل شروع کیا تھا۔ نیپالی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter