نیپال

نیپالی حکومت جون کے چوتھے ہفتے سے باقاعدہ انٹرنیشنل پروازیں شروع کرے گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر کووڈ ۔19 کرائسز مینجمنٹ بورڈ نے بدھ ، 16 جون 2021 ء کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا کہ موجودہ لاک ڈاؤن صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اور صحت کے پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کچھ شعبے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے جون 2021 ء کے چوتھے ہفتے میں سعودی عرب ، قطر ، ملائشیا ،...

← مزيد پڑھئے

بارش کیا ہوئی۔۔ کرشنانگر نے تالاب کا روپ دھار لیا؛ نگر پالیکاکے ذمہ داروں اور کرمچاریوں کی بدعنوانی عروج پر

کرشنانگر/ زاھدآزاد جھنڈا نگری نیپال میں مانسون کی خوبصورت آمد نے یہاں کے موسم کو خوشگوار بنا دیا ھے موسم گرما سے پریشان لوگ بارش کی وجہ سے موسم سرما کیطرح لطف اندوز ھو رھے ھیں بچے تو بچے بوڑھے بھی بارش کا مزہ لیتے نظر آئے میچی) پو رب سے (مہا کالی (پچھم) تک اکثر اضلاع میں بارش ھو رھی ھے محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار مانسون کی...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ بینک نے نیپال کے غریب باشندوں کی تعلیمی رسائی کے لئے 60 ملین ڈالر کی منظوری دی

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے نیپال کی اعلی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے ، آن لائن تعلیم کو بڑھاوا دینے ، اور پسماندہ و کمزور طلباء کے لئے تعلیمی اداروں تک رسائی کو بڑھانے کے لئے 60 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے ۔ کووڈ وبائی امراض نے ہر سیکٹر کو متاثرکیا ہے نیپال ، مالدیپ اور سری لنکا کے ورلڈ بینک کنٹری...

← مزيد پڑھئے

دھنوشا کے ایک تالاب میں پانچ بچیوں کی ڈوب کر موت

جنکپور/ کئیر خبر آج جمعہ کے روز سہ پہر دھنوشا کے ایک تالاب میں پانچ چھوٹی بچیاں ڈوب گئیں۔ دھنوشہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے مطابق ، مکھییاپٹی مسہرنیا کی پانچ لڑکیوں کی آج سہ پہر ایک تالاب میں ڈوبنے کے بعد موت ہوگئی۔ "وہ نہانے کے لئے اپنے گھروں کے قریب تالاب میں گئی تھیں ۔" ڈوبنے والی بچیوں کی شناخت 12 سالہ لکشمنیا یادو ، چندرکماری بھگت 10...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پانی کا بلبلا ثابت ہوا شہریت آرڈیننس؛ سپریم کورٹ نے اسکی تنفیذ پر روک لگادی

كاٹھمانڈو/ کئیر خبر سپریم کورٹ نے حکومت کے نام پر شہریت سے متعلق آرڈیننس پر عمل درآمد نہ کرنے کا عبوری حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عظمی نے یہ حکم نامہ حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر رٹ درخواستوں پر ابتدائی سماعت کے بعد جاری کیا۔ چیف جسٹس چولیندرشمشیر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے یہ حکم جاری کیا کہ حکومت پارلیمنٹ کے ذریعہ تائید شدہ شہریت ایکٹ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آٹھ نیے وزراء کے ساتھ وزیر اعظم اولی نے اپنی کابینہ کو آج ایک مکمل شکل دے دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنی کابینہ کو آج ایک مکمل شکل دے دی ہے۔ صدر جمہوریہ کے دفتر کے مطابق ، کابینہ میں اب کل 25 ارکان ہوں گے کیونکہ جمعرات کو وزیر اعظم اولی نے آٹھ نئے وزراء کو کابینہ میں جگہ دی ہے۔ ذرایع کے مطابق ، تمام نئے مقرر کردہ وزراء نے آج چار بجے اپنے عہدے اور رازداری...

← مزيد پڑھئے

سپریم کورٹ نے کابینہ میں ردوبدل کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر عبوری حکم جاری کرنے سے کیا انکار ؛ وزیر اعظم اولی سے جواب مانگا

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج منگل کو ’غیر آئینی‘ کابینہ میں ردوبدل کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کے بعد ، نیپالی سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کے مطالبہ پر عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم ، جسٹس ایشور پرساد کھاتیوارا کے سنگل بنچ نے درخواست گزاروں اور مدعا علیہ دونوں کو 22 جون کو آئندہ سماعت پر حاضر ہونے کا حکم دیا ہے ،...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع؛ اب ١٣ جون تک پابندیاں نافذ رہیں گی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں 4 مئی سے مزید 10 دن کی توسیع کر دی گئی ہیں۔ آج بدھ کے روز کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسران نے ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا ہے- لاک ڈاؤن کی شروعات ، جو 29 اپریل سے ہوئی تھی ، 3 جون تک بڑھا دی گئی تھی۔ کرانہ کی دکانیں بھی 27 مئی...

← مزيد پڑھئے

ترک ایئر لائن نے جمعرات سے اور قطر ایئر لائن نے سوموار سے نیپال کے لئے پروازوں کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ شہری ہوا بازی نے کل ، ترکی ، قطر اور چین کے لئے محدود مسافر پروازیں اسٹارٹ کرنے کا اعلان کیا۔ کابینہ کے پہلے فیصلے کے مطابق ، ان مقامات پر ہفتہ وار پروازوں کے دن طے ہویے تھے ۔ پہلے صرف چارٹرڈ پروازوں کی اجازت تھی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل/ راجن پوکھریل کے مطابق ، کٹھمنڈو-استنبول روٹ پر ترک ایئر...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صدر جمہوریہ بھنڈاری نے برطانیہ کی ملکہ اور امریکی صدر کو تعاون کے لئے خط لکھا

کٹھمنڈو / کئیر خبر لندن میں واقع نیپالی سفارتخانے نے بتایا کہ جمہوریہ نیپال کی صدر ، مسز بیدیا دیوی بھنڈاری کا خط ، برطانیہ کی ملکہ ، مسز الزبتھ دوم کو ، 30 مئی 2021 ء کو پہنچایا گیا ، اور ایک خط ان کے امریکی ہم منصب مسٹر جو بائیڈن کو بھی پہنچایا گیا ، انہوں نے نیپال میں کوویڈ 19 کی ویکسین کے لئے مدد کی درخواست...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter