تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

سربراہ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی 23 -24 اپریل کو نیپال کے سرکاری دورہ پر

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق نیپال کے صدر عزت مآب جناب رام چندر پوڈیل کی پرخلوص دعوت پر، ریاست قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد الثانی، 23 تا 24 اپریل 2024 کو نیپال کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ریاست قطر کے ہز ہائینس امیر شیتل نواس میں نیپال کے معزز صدر سے ملاقات کریں گے۔ معزز صدر مملکت قطر کے امیر کے اعزاز...

← مزيد پڑھئے

نیپال: رام نومی جلوس کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپوں کے بعد براٹ نگر میں کشیدگی

براٹ نگر/کیر خبر براٹ نگر شہر میں بدھ 17 اپریل 2024 کو انٹرنیشنل ہندو کونسل کے زیر اہتمام ایک مارچ کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تصادم کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔ یہ واقعہ براٹ نگر سٹی وارڈ نمبر 15 میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر دونوں برادریوں کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ بڑھتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر انوار احمد خاں کوصدمہ،والدہ کی وفات

کرشنا نگر/ کئیر خبر ڈاکٹر انوار احمد خاں کی والدہ محترمہ کی وفات اناللہ وانا الیہ راجعون جن کی عمر ایک سو چاربرس کی تھی آج شب سواآٹھ بجے آخری سانس کرشنا نگر اپنے بڑے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں کے گھرمیں لیا وفات کی خبر سنتے ہی تعزیت کرنےوالوں کا ہجوم امنڈ پڑایہ خانوادہ ضلع کپل وستو نیپال گاؤں چیپوروا کرشنا نگر سے متصل ھند نیپال سرحدکامعروف خاندان ہے...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر اخوت و محبت اور وحدت و اجتماعیت کا مظہر: ڈاکٹر اورنگزیب تیمی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج یکم شوال 1445ھ مطابق 11 اپریل 2024 بروز جمعرات پورے ملک نیپال میں مسلمانوں نے عید الفطر کی دوگانہ ادا کی خطبہ سماعت کیا اور ملک میں اخوت و بھائی چارہ کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔ ملک میں امن و سلامتی کے لیے دُعائیں کی گئیں۔ وہیں کاٹھمانڈو کے فوجی گراؤنڈ ٹورھی کھیل میں ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر کے موقع پر نیپال میں قومی تعطیل کا اعلان

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق حکومت نے سرکاری گزٹ میں پہلے سے عیدین کی چھٹیوں کا اندراج کر رکھا ہے۔ جس کے مطابق کل بروز جمعرات ملک بھر میں تمام سرکاری ادارے مدارس کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔ عید الفطر کے موقع پر سرکردہ سیاسی شخصیات نے نیپالی عوام کو مبارک باد پیش کیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعرات صبح...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو: غزہ پر وحشیانہ حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کا راجدھانی میں شدید احتجاج

کاٹھمانڈو/ مشہود خان نیپالی نیپالی ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز نے فلسطین پر اسرائیل کے حملے اور جنگ کے دوران وہاں کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو پیش آنے والے سانحات کے خلاف پرامن احتجاج کیا ہے۔ جمعہ کو انہوں نے مہاراج گنج کے ٹیچنگ ہسپتال سے مارچ کیا اور اسرائیل ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ "نیپالی ڈاکٹروں، نرسوں، صحت عامہ کے کارکنوں اور صحت...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں کورونا کی واپسی؛ تین دن میں 54 کیسز

کٹھمنڈو / کئیر خبر راجدھانی کٹھمنڈو میں کورونا کی واپسی ہوئی ہے ، گزشتہ تین دن میں 54 کیس رپورٹ ہوئے۔ شدید علامات کے باعث دو مریضوں کو آئ سی یو میں داخل کرایا گیا؛ علاج کے بعد انھیں فارغ کر دیا گیا ہے۔ وہیں وادی میں، ابتدائی طور پر موسمی فلو سے متاثرہ کئی افراد میں کووڈ-19 کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ تریبھون یونیورسٹی کے ٹیچنگ ہسپتال اور سکھرراج...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سڑک حادثات میں روزانہ اوسطا 7 افراد کی موت

کٹھمنڈو/ کئیر خبر اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نیپال میں روزانہ اوسطاً 7 افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ نیپال پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق پورے نیپال میں روزانہ ٹریفک حادثات میں سات اموات ہوتی ہیں۔ نیپال پولیس کے زیر اہتمام ایک پریس بریفنگ کے دوران مرکزی پولیس کے ترجمان بھیم پرساد ڈھکال نے اعداد و شمار پیش کیے،...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزیر خارجہ نارائن کاجی نے چینی ہم منصب وانگ یی سے کی ملاقات

بیجنگ / نیپال نیوز ایجنسی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نارائن کاجی شریسٹھا، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں، نے منگل کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کی صورتحال کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بلند کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم پرچنڈ نے سرکاری ملازمین کو دیانتداری سے کام کرنے کی تاکید کی

کٹھمنڈو / کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے سرکاری ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری کے ساتھ ادا کریں۔ وزیر اعظم نے اچھی نیت کے ساتھ کام کرنے والے کسی بھی سرکاری ملازمین کے لیے سازگار ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کیا۔ پیر کو وزیر اعظم اور وزرا کونسل کے دفتر میں سرکاری سیکرٹریوں کی ایک باقاعدہ میٹنگ میں، پی ایم دہال نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter