نیپال

نیپالی وزارت صحت کی درخواست: کٹھمنڈو آنے کی زحمت نہ کریں

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے عوام سے درخواست کی ہے کہ وادی کٹھمنڈو میں کورونا انفیکشن کے معاملات بہت زیادہ ہیں اس لئے اس لئے راجدھانی آنے کی زحمت نہ کریں- آج ہفتے کے روز 2120 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس میں صرف کٹھمنڈو کے  1177 افراد شامل ہیں- ترجمان وزارت صحت و آبادی ڈاکٹر۔ جاگیشور گوتم نے کہا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: خواتین ممبران پارلیمنٹ نے 16 سال سے کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی پر سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر وفاقی پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین قانون سازوں نے بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کے لئے سزائے موت یا نامردی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں ترمیم کرکے قوانین بناے جاہیں اور بین الاقوامی کنونشن میں بھی ترمیم کرائی جاۓ۔ نیپالی کانگریس کی پوشپا بھوسال نے حکومت کو ایک ایسا قانون بنانے کی تجویز پیش کی جس کے...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ:نیپال کا سندھو پال چوک ضلع آج بدھ کی صبح پانچ بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر  6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ:نیپال کا جھاپا ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

جھاپا / کئیر خبر نیپال کا مشرقی ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ سنسری ؛ مورنگ؛ ایلام؛ کشن گنج ؛ سپول میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز جھاپا کا بہوناگی مقام تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں آج1246 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 50،000 سے تجاوز کر گئی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، 1246 افراد کو کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ملک بھر کی لیبارٹریوں میں 11،144 نمونے جانچ کر 402 خواتین اور 844 مردوں میں انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 50 ہزار 465 تک جا پہنچی ہے۔ ان میں سے 317 افراد فوت ہوچکے ہیں اور 35،700...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر ورچول (مرئی) میٹنگ کا انعقاد

کرشنانگر / خالد سراجی- کئیر خبر مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر دوسری آنلائن مرئی نشست مورخہ 31/8/2020  بوقت 11بجے شب جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال کے ناظم مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت اور مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی کی نظامت میں منعقد ہوئی.جس میں جامعہ سراج العلوم کے اساتذہ,مولانا مرحوم کے تلامذہ اور عقیدت مندوں کی خصوصی شرکت رہی. راقم سطور کی تلاوت...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونآ متاثرین کی کل تعداد 40529 جا پہنچی؛ 239کی موت؛22178 شفایاب

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے آج 11لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 239 جا پہنچی ہے۔ اسی طرح ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، نیپال میں مزید 1069مزید افراد  وائرس سے متاثر ہویے ہیں ۔ اس وقت ، نیپال میں کورونآ انفیکشن کی کل تعداد 40529 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ، آج وادی کٹھمنڈو...

← مزيد پڑھئے

جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو ہونے پر دفتر کیا گیا بند

جنکپور/ کئیر خبر ذرائع کے مطابق جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو پاے جانے پر شرم کاریالیہ کے حاکم نے  دفتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ؛ جس کا مطلب ہے کہ اب کچھ دنوں کے لئے شرم اسٹیکر کی خدمات ٹھپ رہیں گی دفتر کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ ہمارا بیشتر کام مترجم پر منحصر ہوتا ہے اب اس کے کورونا...

← مزيد پڑھئے

تیری جدائی سے,مرنے والے وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے/ مولانا عبد المنان سلفی کی وفات پر عالمی مرئی تعزیتی مجلس

دوحہ / ھارون فیضی/ کئیر خبر 25اگست  2020رات گیارہ بجے مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر آن لائن تعزیتی نشست جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال کے ناظم اعلیٰ مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک وبیرون ملک(سعودی عرب,قطر,کویت,دبئی,برطانیہ)سے علماء کرام,مولانا مرحوم کے شاگردان,وابستگان,احباب وتعلق داران نے شرکت فرمائی. دکتور عبدالغنی القوفی کی تلاوت کلام ربانی سے مجلس کا آغاز ہوا. صدر مجلس مولانا...

← مزيد پڑھئے

خطیب جھنڈانگر نیپال مولانا عبد المنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر علماء وادباء کی تعزیت کا سلسلہ جاری

کرشنا نگر / کئیر خبر معروف علمی شخصیت مولانا عبد المنان رحمہ اللہ سلفی کی وفات پر معروف علمی شخصیات کا تعزیتی سلسلہ جاری ہے ڈاکٹر انوار الحق کلکتہ یونیورسٹی میڈیکل کالج مغربی بنگال کے پروفیسر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا " زمانے طالبعلمی میں مجھ سے چار سال سینیٹر تھے علاقے کے ھونے کی وجہ سے ھم لوگوں سے اچھے مراسم تھے 'شیخ مجھے اپنا چھوٹا بھائی مانتے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter