نیپال

کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر کٹھمنڈو میں دو ہفتے کے لئے تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند

کٹھمنڈو / کیئر خبر وادی کٹھمنڈو (کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور) میں کورونہ وائرس کوآرڈینیٹنگ کمیٹی نے اتوار سے ، کٹھمنڈو ویلی میں تمام سرکاری ، غیر سرکاری اور نجی دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کی سہ پہر کٹھمنڈو کیپیٹل ایڈمنسٹریشن کے دفتر میں وادی کی سطح پر کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اموات کی وجہ سے ہونے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملک بھر میں رات ٩ بجے سے صبح ٥ بجے تک کرفیو نافذ؛ گاڑیوں کیلئے آڈ ایون سسٹم لاگو

کٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو اور دیگر اضلاع میں کوویڈ - 19 کے بڑھتے معاملات کے ساتھ ، حکومت نے ایک بار پھر ہر قسم کی گاڑیوں کے نمبر پلیٹوں کے مطابق آڈ ایون سسٹم نافذ کردیا ہے۔ آج ،جمعرات ، 6 اگست سے ، وادی کھٹمنڈو اور تمام اضلاع میں ، جہاں کورونا وایرس کے 200 سے زیادہ فعال معاملات ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان چکرا بوڑھا نے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صوبہ 2 کے سات بڑے شہروں میں کرفیو نافذ؛ کورونا کمیونٹی ٹرانسمیشن کا شبہ

لہان ، 4 اگست/ کئیر خبر : ملک بھر میں چار ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ، صوبہ میں کورونا کے نئے  کیسز اور اموات کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔  مقامی انتظامیہ نے صوبہ 2 کے سات شہروں میں کرفیو نافذ کردیا ہے ۔ حالیہ دنوں میں ، کوویڈ 19 میں ایسے لوگوں کا پتہ چلا ہے جن کا سفر اور رابطے کی...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونآ متاثرین کی کل تعداد 20،750 جا پہنچی؛ 58کی موت؛14961 شفایاب

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے آج ایک اور شخص کی موت ہوگئی ہے۔ براٹ نگر کے کوشی اسپتال میں  77 سالہ شخص کا علاج چل رہا تھا۔ اسپتال کے انفارمیشن آفیسر بشنو بہادر بدھاٹھوکی نے بتایا کہ پیر کی صبح ساڑھے گیارہ بجے انہیں سانس اور سینے کی تکلیف کی تشخیص کے بعد انہیں علاج کے لئے کوشی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔  اسپتال...

← مزيد پڑھئے

نیپال و بھارت میں منائی جا رہی ہے عید قرباں، ملت اسلامیہ نے محفوظ طریقے سے سنت ابراہیمی پر کیا عمل

کٹھمنڈو /نئی دہلی: نیپال و بھارت کے طول و عرض میں کورونائی احتیاط کے ساتھ عید قرباں منائی جارہی ہے۔ محدود پیمانوں پر نماز عید میں ملت اسلامیہ نے ملک وقوم کی مجموعی ترقی، خوشحالی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی دعائیں مانگی۔ سنت ابراہیمی پربھی محفوظ طریقے سے عمل کیا جا رہا ہے تاکہ وبا سے متاثر ماحول کی شدت میں کوئی اضافہ نہ ہو اور جذبہ ایمانی بھی...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے نیپالیوں کو کالاپانی کے علاقے میں داخل ہونے پر پابندی عاید کردی

دارچولا / کئیر خبر بھارت کے دارچولا ضلعی انتظامیہ کے دفتر نے ، نیپالی ضلع دارچولا کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیپالیوں کو کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور دیگر علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور گنجی سمیت ہندوستانی سرزمین ہے ، بھارت نے ان علاقوں میں نیپالیوں کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: لینڈ سلائیڈنگ؛ بارشوں اور سیلاب سے 186 افراد ہلاک

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں لینڈ سلائیڈنگ  بارشوں اور سیلاب سے 186 افراد ہلاک اور 128 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کے علاوہ 53 افراد لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔ نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور لاتعداد مویشی...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کیا اعلان/ جانئے کب سے کیا کھل رہا ہے اور کن چیزوں پر بدستور پابندی نافذ رہے گی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر  کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے گھٹتے ہوئے معاملات کے پیش نظر حکومت نے منگل (21 جولائی) کو آدھی رات سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس میٹنگ کا اہتمام کرتے ہوئے وزیر خزانہ/ یوراج کھاتیوارہ ، جو حکومت کے ترجمان بھی ہیں ، نے کہا کہ آج کابینہ کے اجلاس نے ملک گیر لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب قومی شاہراہوں، پلوں،اور دیہی سڑکوں کو شدید نقصان/ محکمہ سڑک نے سفر نہ کرنے کی دی نصیحت

کٹھمنڈو/ کئیر خبر پیر کو لگاتار بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ملک بھر کی مختلف شاہراہوں ، معاون شاہراہوں ، پلوں ، اسٹریٹجک سڑکوں اور دیہی سڑکوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ محکمہ روڈ کے مطابق دریا پر بنائے گئے مختلف پلوں کو نقصان پہنچا ہے جس پر سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ محکمہ سڑک نے اپیل کی ہے کہ وہ ایمرجنسی کاموں کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا؛ خلیج میں عید الاضحی ٣١ جولائی کو/نیپال و بھارت میں یکم اگست کو

ریاض / کئیر خبر آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter