نیپال

رپورٹ: 80 فیصد سے زیادہ نیپالی تارکین وطن مزدور اپنے ملک واپس آنا چاہتے ہیں

کٹھمنڈو/ ری پبلیکا خلیجی ممالک ، ملائشیا اور ہندوستان میں نیپالی تارکین وطن کارکنوں کی اکثریت نے وطن واپس آنے اور زراعت یا دیگر شعبے سے منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان ممالک میں کرونآ وایرس وبائی مرض کے دوران نیپالی مہاجر کارکنوں کی صورتحال کےمتعلق ایک سروے کے مطابق ، 80 فیصد سے زیادہ تارکین وطن کا کہنا تھا کہ وہ وطن واپس آنے اور خود...

← مزيد پڑھئے

بنگلادیش، بھارت اور نیپال میں طوفانی بارش؛ لینڈسلائیڈنگ، 500 سے زائد ہلاکتیں

کٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 521 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مون سون کے آغاز ہی میں جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بارشوں، طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ تینوں ممالک میں بے گھر ہونے...

← مزيد پڑھئے

بنارس میں نیپالی نوجوان کو بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم وشو ہندو سینا نے تشدد کا نشانہ بنایا; نیپال مخالف نعرے لگواے

بنارس / کئیر خبر میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستان کے شہر بنارس میں مقیم ایک نیپالی نوجوان کو بدھ کے روز بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم وشو ہندو سینا نے نیپال مخالف نعرے لگانے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا اور نیپال مخالف نعرے لگواے ۔ فیس بک پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں بھارتی شہریوں نے ایک نیپالی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، وہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال:وزیر اعظم اولی کا بیان، کہا۔ اصلی اجودھیا، ہندوستان میں نہیں بلکہ نیپال میں ہے

کاٹھمانڈو/ كيئر خبر  ایسے وقت میں جبکہ ہند۔ نیپال کے درمیان سرحد کے تنازعہ کے سلسلے میں کشیدگی برقرار ہے، نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اجودھیا پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔ اولی نے شاعر بھانو بھکت کی جینتی (سالگرہ) کے موقع پر پیر کے روز اپنی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد پروگرام میں کہا،’ ہندوستان...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں بھارتی نیوز چینلز کے نشر پر پابندی عاید

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کیبل سروس فراہم کرنے والوں نے نیپال میں ہندوستانی نیوز چینلز کو نشر کرنے پر پابندی عاید کردی ہے  ہے۔ نیپال میں ملٹی سسٹم آپریٹرز (ایم ایس اوز) نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان میں سرکاری ٹیلی ویژن چینل دوردرشن کے سوا تمام ہندوستانی نیوز چینلز نیپال میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ میگا میکس ٹی وی کے وائس چیئرمین دھروبہ شرما کے مطابق ،...

← مزيد پڑھئے

پارلیمانی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدارس کے متعلق تفصیلی دستاویز تیار کرنے کی دی ہدایت

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی ایوان نمائندگان کے ما تحت  سماجی کمیٹی نے نیپال مسلم کمیشن کو مدرسوں کی تفصیلی دستاویز تیار کر منظم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت اتوار کے روز کمیٹی کے اجلاس میں مسلم کمیشن کی جانب سے رواں مالی سال میں کیے جانے والے کاموں پر تبادلہ خیال کے بعد دی گئی ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کمیشن کو دی جانے والی ہدایت میں کہا...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد 13248 پہنچی؛ 3134 صحتیاب

جون 29/ کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 476 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 13248 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم نے بتائی ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 121 مریض صحت یاب...

← مزيد پڑھئے

غیر ملکی دلہنوں کو نیپالی شہریت کے حصول کے لئے اب انتظار کرنا ہوگا سات برس

کٹھمنڈو / کئیر خبر  ایوان نمائندگان کی کمیٹی براے حکومتی نظم و نسق نے  غیر ملکی دلہنوں کو شہریت دینے کی  نئی ترمیمی شق کے ساتھ شہریت بل منظور کو کیا ہے ، جس میں سات سال مستقل رہائش کے بعد ہی کسی نیپالی مرد سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو شہریت دی جاسکے گی۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر اپوزیشن نیپالی کانگریس اور جنتا سماج وادی پارٹی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی سپریم کورٹ میں بھارت – نیپال سرحد پر تار لگانے کو لیکر رٹ پٹیشن دائر

کٹھمنڈو /کئیر خبر آج  نیپالی سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں نیپال ، ہندوستان سرحد پر تار لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اتوار کے روز ، شالکرم سپکوٹا ، نوال کھڈکا ، گیتا سآپکوٹا اور سبش بشکرما نے حکومت کے نام ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے  جس کے تحت اس مالی سال میں نیپال اور ہندوستان کے درمیان 1880 کلومیٹر کی سرحد...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد 6211 پہنچی؛ 1041 صحتیاب

کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 451 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ نئے تشخیص شدہ مریضوں میں سے 416 مرد اور 35 خواتین ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 6،211 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter