نیپال

نیپالی ایوان نمائندگان نے متفقہ طور پر ملک کے نیے نقشہ کو آئینی شکل دی؛ بھارت نے کیا اعتراض

کٹھمنڈو / کئیر خبر غیر معمولی قومی یکجہتی کے دوران ایوان نمائندگان نے متفقہ طور پر قومی نشان میں نیپال کے پرانے  نقشے کی جگہ ملک کے نئے سیاسی اور انتظامی نقشہ کی راہ ہموار کرنے کے لئے آئینی ترمیمی بل کی متفقہ طور پر توثیق کی جس میں کالا پانی ، لیپو لیک اور لمپییادورا شامل ہیں۔ دوسری جانب بھارت نے اس پر سخت اعتراض کیا ہے اور کہا...

← مزيد پڑھئے

صحافت اور نیپالی مسلمان کے موضوع پر آن لائن مذاکرہ اختتام پذیر

کٹھمنڈو / کئیر خبر کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام، گزشتہ شب مسلم کمیونٹی اور صحافت سے متعلق ایک آن لائن مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ کلیدی خطبہ میں، برطانوی سفیر کے سابق مشیر اور سماجی کارکن، جناب ستار انصاری نے سول سوسائٹی کی نظر میں صحافت کے موضوع پر اپنا 15 منٹ کا مضمون پیش کیا ، انکے بعد کانتی پور روزنامہ کے سب ایڈیٹر سینئر صحافی عبد...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو علی گڑھوا بارڈر: بھارتی پولیس کا اپنے ہی شہریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک؛ دن بھر پانی میں بھیگنے دیا

کپلوستو / کئیر خبر نیپال کے کپل وستو ضلع میں کام کر رہے ٨٠ بھارتی مزدور جب کل اپنے وطن لوٹ رہے تھے تو علی گڑھوا بارڈر پر بھارتی پولیس نے نو مینس لینڈ پر روک دیا اور بھارت میں انٹری نہیں دی ؛ ذرائع کے مطابق ٨٠ افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کھلے آسمان کے نیچے مسلسل ہورہی بارش میں انھیں کھلا چھوڑ دیا -...

← مزيد پڑھئے

بیرون ممالک سے نیپالیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع؛ جمعہ کو میانمار اور متحدہ عرب امارا ت سے 250نیپالیوں کی وطن واپسی

کٹھمنڈو / کئیر خبر  بیرون ممالک سے نیپالیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ہورہا ہے چنانچہ جمعہ کے روز خصوصی چارٹر پروازوں میں تقریبا 250 نیپالیوں کو میانمار اور متحدہ عرب امارات  سے نیپال واپس لایا جارہا ہے۔ میانمار سے 26 نیپالیوں کو لے کر والے دو ہوائی جہاز صبح 9 بجے تریھووان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتریں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال (سی اے اے این)...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو ضلع؛ نیپال کا کورونا ہاٹ اسپاٹ بنا ؛ 393کیسوں کے ساتھ سر فہرست

کپل وستو / کئیر خبر کپلوستو ضلع ، کورونا وائرس  کی بیماری کا مرکز بن چکا ہے، اس سے قبل منگل کی شب 28 نئے کیس سامنے آئے۔ اس کے ساتھ ہی ، ضلع میں  کے تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد 393 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ، کپلوستو کے مطابق ، منگل کے روز  نیے کیسز  ضلع کے سدھودھن  بلدیہ سے ہیں۔ ان کی عمریں 14 سے 28...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں آج 239 نیے کورونآمریضوں کی تصدیق ؛ مجموعى تعداد 1811پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج سوموار کے روز نیپال میں مزید 239افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک ہی دن میں اتنی بڑی تعداد میں انفیکشن کی تصدیق کے ساتھ کل تعداد ١٨١١ ہوگئی ہے۔ ان میں سے ١٢١ اب تک انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں اور آٹھ کی موت اب تک کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔ وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں آج ١١٤ مریضوں کی تصدیق ؛ کورونآ کے مریضوں کی تعداد 886پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج بدھ کے روز نیپال میں مزید 114 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک ہی دن میں اتنی بڑی تعداد میں انفیکشن کی تصدیق کے ساتھ کل تعداد 886 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 183 اب تک انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں اور چار کی موت اب تک کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔ وزارت...

← مزيد پڑھئے

لاک ڈاؤن کے سبب نیپال میں مسلمانوں نے اپنے گھروں میں نماز عید الفطر ادا کی; صدر جمہوریہ ووزیر اعظم نے مبارکباد دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر رمضان کے ٣٠ روزے مکمل کرنے کے بعد آج ملک بھر میں مسلمانوں نے اپنے گھروں میں عید الفطر کی نماز ادا کی ؛ لاک ڈاؤن کے سبب مساجد اور عید گاہیں سنسان رہیں - کٹھمنڈو کے نیپالی جامع مسجد ؛ کشمیری تکیہ؛ کالی ماتی جامع مسجد میں صرف امام اور مؤذن نے دوگانہ ادا کی - اسی طرح ملک کے اضلاع کپل وستو؛ روپندیہی ؛...

← مزيد پڑھئے

بھارت اور نیپال میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ؛ لہٰذا عید الفطر 25 مئی کو

کٹھمنڈو / کئیر خبر دہلی ؛ ممبئی ؛کولکتہ ؛ پٹنہ ؛ بنارس؛ مؤ ؛ کٹھمنڈو ؛ نیپال گنج ؛جھاپا کے علاقوں سے رابطہ کے بعد کہیں بھی عید  کے چاند کی رویت موصول نہیں ہوئی ہے کٹھمنڈو کی متعدد دینی تنظیموں نے رویت ثابت نہ ہونے پر رمضان کے ٣٠ روزے مکمل کرنے کی بات کہی ہے لہٰذا عید الفطر 25 مئی بروز سوموار کو منائی جائے گی ؛ ان...

← مزيد پڑھئے

بھارت نیپال میں کورونا پھیلارہا ہے : نیپالی وزیر اعظم ؛ ایسی زبان ہرگز برداشت نہیں: بھارت

نئی دہلی/ کٹھمنڈو / ایجنسیاں: نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیمنٹ کے بجٹ شیسن میں نیپالی زمین پر بھارتی تجاوزات کو خارج کرتے ہویے کہا بھارت نے نہ صرف نیپالی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے بل کہ نیپال میں کورونا بھی بھارت ہی پھیلارہا ہے - ہندوستان نے  نیپال حکومت کی طرف سے کالا پانی اور لیپولیخ کو نیپال کا حصہ ظاہر کرنے کے مقصد سے ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter