بیر گنج /کئیر خبر بیر گنج کے مشہور سماجی کارکن ؛ سیاسی لیڈر ؛ اور بزنس مین ڈاکٹر قمر الہدیٰ انصاری نےآج شب ساڑھے بارہ بجے برین ہیمرج کے سبب انتقال کرگۓوہ لگ بھگ 58 برس کے تھے انکی نماز جنازہ بعد نماز ظهربہوری بیر گنج میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کر دیے گئے ڈاکٹر صاحب کو کل شام میں برین ہیمرج...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج کورونا وائرس کے دو مزید کیسوں کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے اسسٹنٹ ترجمان ڈاکٹر۔ سمیر کمار ادھیکاری کے مطابق ، روپندھی کے کوٹھی مائی گاؤں پالیکا میں ایک اور نیپال گنج میں ایک متاثرہ افراد کی تصدیق ہوئی ہے۔ روپندھی کے رہنے والے 25 سالہ شخص اور نیپال گنج کے ایک 60 سالہ شخص...
← مزيد پڑھئےجنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...
← مزيد پڑھئےروتہٹ/ کئیر خبر ضلع روتہٹ میں دو نوجوان کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے 21 سالہ نوجوان کو کورونا وائرس نے شکار بنایا ہے۔ چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ میں پندرہ دن گزارنے...
← مزيد پڑھئےبھیرہوا / مجیب علی = کئیر خبر مسلم کمیونٹی کے پانچ ملازمین جو روپندیہی کے بھیرہوا سے 5 کلومیٹر شمال میں بٹول جاتے ہوئے کٹیا چوک پر درگا ماڈرن دال مل میں کام کر رہے تھے ، کو 4-5 دن پہلے ہی بے دخل کردیا گیا ۔ مل میں دن رات دو شفٹوں میں 15 ملازمین پر مشتمل دو گروپ بغیر کسی رکاوٹ کے مل کو چلا تے ہیں۔جو کہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں سابق سکریٹری بھیم اپادھیاے کو گرفتار کر لیا گیا ہے- کٹھمنڈو میں نیپالی پولیس نے بھیم کے خلاف مذہبی عقائد پر حملہ کرنے اور سوشل میڈیا پر معاشرتی ہم آہنگی کو خراب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ آج اتوار کے روز سرکاری وکیل کے دفتر نے ان کے خلاف سائبر جرم کے تحت ...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر / کئیر خبر ملک نیپال میں لاک ڈاؤن کے چلتے جمعیة تواصل الخيرية نامی ادارے کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور اس میں نیپال کے معزز علماء کرام کے نمبرات مہیا کرایے گئے ہیں جو پوسٹر میں موجود ہیں - جس سے آپ متعینہ وقت کی رعایت کرتے ہوے کسی بھی دینی مسلہ پر سوال کرسکتے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر رمضان المبارک 1441 ہجری کا چاند ملک نیپال میں نظر نہیں آیا، لہذا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔ کٹھمنڈو میں نیپالی جامع مسجد ؛ کشمیری جامع مسجد ؛ کالی ماٹی جامع مسجد کے ائمہ کرام نے ملک میں کہیں بھی چاند نظر نہ آنے کی توثیق کی ہے جب کہ سعودی عرب اور بھارت کے کیرل میں رمضان کا چاند دیکھا گیا ۔ کئیر فاؤنڈیشن کے...
← مزيد پڑھئےبیر گنج / کئیر خبر ایسے وقت میں جب پوری دنیا مہلک وباء کورونا سے لڑ رہی ہے آج شام ضلع پرسا بیر گنج سے متصل گاؤں بشرام پور میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب گاوں کے لڑکے کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں میں کہا سنی اور جھگڑا ہوگیا - میدان کا جھگڑا تشدد کا روپ لے لے گا کسی کے گمان میں نہیں تھا- ذرایع کے مطابق...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپا لی حکومت نے کہا ہے کہ اب تک پی سی آر ٹیسٹ اور ریپڈ ٹیسٹ کے طریقہ کار کے ذریعے 27500 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ٣٠ لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئ ہے وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 602 افراد کا کورونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت نے یہ اعداد و...
← مزيد پڑھئے