کئیر خبر/کٹھمنڈو نیپالی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز نیپال میں 14 مزید افراد میں کورونا وائرس پاے گئے ہیں اس تعداد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق ، اودے پور کے 12 بھارتی شہریوں اور چتون کے دو نیپالیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ وزارت کے مطابق ، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے انفیکشن...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق بیر گنج رکسول سرحد پر چاۓ کی دکان چلانے والی 65 سالہ خاتون جو کیلالی کی رہنے والی ہے ؛ لاک ڈاؤن کے بعد وہ اپنے گھر کیلالی لوٹ گئی تھی اور وہاں ٹیسٹ کے بعد کورونا پازیٹیو پائی گئی - دوسرا کیس روتہٹ ضلع کے 19 ساله نوجوان كا ہے جو کچھ دنوں قبل بھارت سے آیا تھااور ٹیسٹ میں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ملک نیپال کے ھر علاقے کے لوگوں نے آج صبح آٹھ بجے اپنے گھروں سے قومی ترانہ " سایو تھونگا پھول کا ہامی یووٹے مالا نیپالی " گایا ۔ اس سے قبل کل ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے تمام طبیب ، سیکیورٹی اہلکاروں ، ہنگامی خدمات کے عملے ، کلینرز ، سپر مارکیٹ اسٹاف ، اور نیپال اور نیپالیوں کی حفاظت کے لئے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج ہفتے کے روز کہا کہ بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن اقدامات فوری طور پر نہیں اٹھائے جائیں گے۔ ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ساتوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جب تک بھارت میں صورتحال معمول پر نہیں آتی ہے لاک ڈاؤن نہیں ختم کئے جائیں گے۔ تاہم...
← مزيد پڑھئےتولھوا / شہاب الدین سراجی - کئیر خبر ضلع پرشاسن کاریالیہ کپل وستو تولہوا میں ضلع بھر سے نمائندہ متولیان مساجد کی ضلع ادھیکاری؛ ایس پی؛ ایس پی شسستر؛ ایس پی محکمہ تحقیق کے ساتھ اہم میٹنگ منعقد ہوئی-تبلیغی جماعت کے مسلہ کو لیکر اور کورونا وایرس کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات و تدابیر پر گفت و شنید ھوئی۔ پروگرام کاآغاز شہاب الدین سراجی کے تلاوت قرآن سے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر گوناگوں رفاہی تعلیمی اعلامی اور سماجی خدمات کے لئے معروف کیئر فاؤنڈیشن نیپال نے آج کھٹمنڈو میٹروپولیٹن بلدیہ وارڈ 4 کے تنسیق ؛ پولیس انتظامیہ اور نیپالی فوج کی نگرانی میں وشال نگر میں واقع اپنے دفتر سے لاک ڈاؤن سے متاثر فقراء میں غذائی اجناس تقسیم کیا ہے۔ آرگنایزشن کی ایگزیکٹو ممبر اور شعبہ خواتین کی سربراہ /ریشمہ بانو شاہ کے مطابق سو فیملیز کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کی حکومت نے اگلے سال 2077کے لئے عام تعطیلات کی ایک فہرست عوامی طور پر جاری کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق ، سنیچر کے علاوہ 23 روز ملکی پیمانے پر عام تعطیل ہیں جو صرف برہمنوں کے تہوار پر دل کھول کر سوغات لٹائی گئی ہیں آنے والے سال میں مسلمانوں مدھشیوں ؛ عیسائیوں گرونگ...
← مزيد پڑھئےکلیا / کئیر خبر آج صبح ضلع بارا کی پولیس نے بھارت سے واپس آنے والی مسلم تبلیغی جماعت کے 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ عارضی پولیس چوکی جوت پور کی ٹیم نے سرحد پر نیپال میں داخل ہوتے وقت حراست میں لے لیا- ہفتہ کی صبح پولیس نے ضلع سپتری اور بارا کے جماعتی باشندوں کو گپ چپ طریقے سے نیپال میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔...
← مزيد پڑھئےکئیر خبر /کٹھمنڈو بھارت سے لوٹے تین نیپالیوں میں کورونا وایرس کی تصدیق کے بعد نیپال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔ نیپالی وزارت صحت کے مطابق ، ہفتے کو نئے وائرس کے تین دیگر افراد کے ٹیسٹ کیے جانے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ وزارت صحت صرف نو معاملات کو تسلیم کرتی ہے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی /ایجنسیاں مارچ کے مہینے میں ، نئی دہلی کے نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کا مذہبی اجتماع تھا۔ اور اس میں مختلف ممالک کے 8000 کے قریب لوگ شریک تھے۔ آخر میں 1400 لوگ بچے تھے اور لاک داؤن کا اعلان ہوگیا اس میں نیپال سے بھی 20 حضرات شریک تھے۔ اور جب کچھ لوگوں کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی تو وہاں خوف و ہراس پھیل...
← مزيد پڑھئے