کرشنا نگر - کیئر خبر آج شام ساڑھے پانچ بجے پولیس کی درخواست پر مولانا جمال احمد شاہ نے تولہوا ایس پی آفس خود پہنچ کر حاضری دی ہے۔ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جھنڈانگر واقعہ کی تفصیلات اور جانچ میں تعاون کے لئے پولیس نے بلایا ہے۔ اکثریتی فرقہ کے سیاستدانوں نے اس مسئلے کو پوری طرح ہندو مسلم تنازع کا روپ دے دیا...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر(کئیر خبر) جمعہ کی شب مقامی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان 10 نکاتی معاہدے پر پہنچنے کے بعد کرشنا نگر میں تناؤ کی صورتحال معمول پر آرہی ہے۔ مظاہرین کی طرف سے صوبائی اسمبلی کے ممبر ، بیر یندر کنوڈیا ، کرشنا نگر میونسپلٹی کے میئر رجت پرتاپ شاہ ، نیپالی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف این سی سی آئی) کےکرشنا نگربرانچ چیئرپرسن ، رام کمار گپتا اور...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر(کئیر خبر) گزشتہ کل صبح اس وقت نا خوشگوار ثابت ہوئی جب اکثریتی فرقہ نے کرشنا نگر میں بھارتی شدت پسند عناصر کی مدد سے پورے شہر میں ہنگامہ برپا کردیا - کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہویے اور پولیس پر پتھراو کے نتیجے میں پولیس نے ١٩ راؤنڈ گولیاں داغ دیں اور بھارتی شہری سورج پانڈے کی موت ہوگئی- اکثریتی فرقہ نے اس کی لاش کو لیکر مظاھرہ...
← مزيد پڑھئےجھنڈا نگر (کرشںانگر)- کئیر خبر گزشتہ کل شام چھ بجے جھنڈا نگر کے ماحول میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے فرقہ ورانہ کشیدگی کا زہر گھول دیا- جب لکشمی مورتی وسرجن کے لئے ہںدووں نے نیے روٹ کے لئے زبردستی کی کہ ہم مسلم محلہ سے مورتی کو گزارینگے- مسلمانوں کے اعتراض کے بعد مٹھی بھر مسلح واہنی غنڈوں نے فضاء میں تلواریں لہراتے ہویے مسلمانوں پر پتھراو شروع...
← مزيد پڑھئےسراج احمد فاروقی (صدر) اطھرحسین فاروقی (نائب صدر) محفوظ انصاری (ممبر) محمد ہارون (ممبر) طیب حسین (ممبر) تاج محمد میاں (ممبر) مقصود علی (ممبر) واحد انصاری (ممبر) اور رزی حیدر نے حلف لیا اس موقع پر مہمان خصوصی نیپال کمیونسٹ پارٹی کے رہنماجناب بام دیوگوتم نے حلف دلاتے ہوئے کہا کی ذات پات کی سیاست کا دن ختم ہوچکا ہے نسلی سیاست اب مزید کام نہیں کرتی اب وقت آگیا...
← مزيد پڑھئےمرکز ام حبیبہ رضی اللہ عنہا لتحفيظ القرآن الكريم للبنات لمبنی سنسکرت نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 پچھم شیوگڑھیا روپندیہی نیپال میں زیر تعلیم طالبات کو قرآن کریم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت ماثور دعاؤں کو حفظ کرانے اور اس پر عمل کرنےکے لئے مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ، یہ مسابقہ دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا پہلے گروپ میں مدرسہ دار التوحید...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو،(کیئر خبر) یکم نومبر ٢٠١٩ کو ریلیز ہونے والی نیپالی فلم بادشاہ جوٹ ریلیز ہونے سے پہلے تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ملک بھر کے مسلمانوں نے فلم کے مشمولات پر شدید اعتراض کیا ہے- فلم کے ہدایت کار جونی سنگھ رانا ، اداکار سشیل شریستھا ، اداکارہ جوڑی کیشا راوت ، ریشمی پانڈے اور پروڈیوسر ہرک بہادر کنور ہیں۔ جب سے سنیما ٹیم نے فلم کے ٹریلر کو جاری...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر/ کئیر خبر جامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر کے ناظم و ماہنامہ نور توحید کے ایڈیٹر مولانا عبد العظیم مدنی کی اہلیہ کا آج پی جی آیی لکھنؤ میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا - آنا للّہ و انا الیہ راجعون کل 28 ستمبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر جھنڈا نگر کے قبرستان میں تدفین عمل میں اے گی مرحومہ ایک نیک اور بااخلاق خاتون تھیں اپنے پیچھے 8...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو،(کیئر خبر) تربھون یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان میں نول پراسی کے محمّد نواز انصاری نے پہلی پوزیشن حاصل کر اپنے علاقے اور سماج کا نام روشن کیا ہے- آی او ایم امتحان میں پاس ہونے والے ٤١٨٦ طلبہ میں ٩٥ نمبرات لا کر محمّد نواز انصاری نے تاریخ رقم کی ہے- ملک بھر سے نواز کو تہنیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں- نیپال سے باہر کے...
← مزيد پڑھئےمدینہ منورہ/کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع روتہٹ سے تعلق رکھنے والے حاجی کریم منصوری علالت کے بعد مدینہ منورہ کے ایک ہاسپٹل میں دوران علاج انتقال کر گئے، انہیں آج فجر کے بعد بقیع قبرستان میں سیکڑوں نیپالیوں کی موجوگی میں دفن کر دیا گیا۔ نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔ خیال رہے رواں برس ملک نیپال سے 1520 حجاج کرام نے حج کی سعادت حاصل...
← مزيد پڑھئے