ہارون فیضیؔ /روپندیہی قرآن کو اللہ نے نازل کیا ہے اور حفاظت کی ذمہ داری خود لے رکھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ نزول وحی سے لیکر اب تک تحریف سے پاک ہے،قرآن کو ختم کرنے کی ناپاک سازشیں رچی گئیں پاداش میں ہزاروں قراء کو شہید ہونا پڑا باوجود اس کے آج تک وہ اپنی اصلی صورت میں موجودہے۔ایک زمانے سے مدارس و مراکز میں حفظ قرآن کا شعبہ بچوں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو (کیئر خبر) سنت رسول ﷺ کو زندہ کرتے ہوئے حسب سابق اس بار بھی سیکڑوں مرد و زن نے کاٹھمانڈو کے قلب میں واقع تاریخی میدان ٹوڑھی کھیل میں نماز عید الفطر ادا کی، عید الفطرکے اس مبارک موقع پر راجدھانی کاٹھمانڈو میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد ا لصبور ندوی نے کہا آج عید کا دن ہم سب کے لئے خوشیوں اور انعامات ربانی سے سرفراز...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ہند و نیپال کے متعدد مقامات پر شوال کی رویت ثابت ہوئی ہے جس کی بنیاد پر کل 5 / جون کو عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی نیپال کے مہوتری انڈیا کے آسام پورنیہ کٹیہار مالیگاؤں ، ممبئی حیدراباد گجرات کے متعدد مقامات پر جم غفیر نے عید کا چاند دیکھا کئیر فاؤنڈیشن عید کا اعلان کرتے ہویے تمام مسلمانوں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال سنگھیہ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر داخلہ مسٹر رضوان انصاری نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے اولی حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ سرکاری عوامی تعطیل کی فہرست میں چھٹ، عید الفطر، عید الاضحی، کرسمس اور لوھسار کو فورا شامل کیا جائے/ مسٹر انصاری نے آئندہ جمعہ بتاریخ 31 مئی کو رتنا پارک کٹھمنڈو میں ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا ہے...
← مزيد پڑھئےروبنديهي/ كيئر خبر سابقہ روایات کی طرح امسال بھی جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ کے زیراھتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 20/4/2019ء بروز سنیچر یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام کا انعقاد عمل میں آ یا ، جس کی صدارت شیخ عبدالمنان سلفی وکیل الجامعہ جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال نے فرمائی، جبکہ نظامت کے فرائض عالی مرتبت مولانا افضل احسان...
← مزيد پڑھئےایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال میں زخموں...
← مزيد پڑھئےكليا/ كيئر خبر ضلع بارا اور پرسا میں شدید آندھی کے سبب بھیانک تباہی ہوئی ہے انسانی جانوں کے علاوہ مویشی فصل اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے / پردیش میں سوگ کا اعلان کیا گیا ہے / بعض مہلوکین کی شناخت كي فهرست موصول ہوئی ہے.
← مزيد پڑھئےکیئر خبر: 1 اپریل موصلہ و مصدقہ خبروں کے مطابق اتوار دن گزار کرکے رات میں آئی تیز آندھی اور بارش کیوجہ سے ضلع بارا اور پرسا میں اب 40 افراد جاں بحق اور 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں تیلکوا ِ سمرون گڈھ ِ،ترسونیِ بھلوہی ِہردیا بھلوہی پرشورام فور ِِدھرم نگر گاؤں میں مالی جانی نقصانات زیادہ ہوئے اس موقع پر صوبہ کے وزیر اعلی لال بابو راؤت نے مرنے والوں کے گھر والوں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو: (کیئر خبر) مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال کی جانب سے دو روزہ ائمہ و دعاۃ بیداری پروگرام بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مجلس کی ابتداء مدرسہ الحرمین کے ایک طالب علم کے تلاوت کلام پاک سے ہوئی ۔ نعت پاک مولانا ضیاء اللہ صاحب نےپیش کیا۔ اس کےبعد اس پروگرام کے تعلق سے اپنے خیالات کا اظہار کے لئے ڈاکٹر شمیم ریاضی اور نظر...
← مزيد پڑھئےبارا (کیئر خبر) بروز سنیچر مدرسہ سلفیہ کنز العلوم رنگپور کلیا، بارا ، نیپال میں ایک روزہ معلمین و معلمات تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہوا۔ مجلس کی افتتاح حافظ صلاح الدین سراجی صدر المدرسین مدرسہ ھذا کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ اس کے بعد نسیمہ خاتون اور ان کی سہیلیوں نے ترانہء نیپال " سیو تھنگا پھول کا ہامی ایوٹئی مالا نیپالی" سے حب الوطنی کا ثبوت دیا اور سب...
← مزيد پڑھئے