تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

قومی اسمبلی کمیٹی کا انتخاب بھادو 13(29 اگست) کو

کاٹھمنڈو، 16 اگست:  نیشنل اسمبلی کے تحت قائم چار آئینی کمیٹی کا انتخاب بھادو 3 یعنی 19 اگست کو مقرر کیاگیا تھا مگر اب بھادو 13 یعنی 29 اگست کو صبح 11 بجے منعقد ہوگی۔ قومی اسمبلی میں منعقد آج کی میٹنگ میں ترجمان گنیش پرساد تیملسینا نے انتخاب خصوصی وجوہات کے بناپر نہ ہو کر ملتوی کئے جانے اطلاع دی۔ قومی اسمبلی کے تحت پائیدار ترقی اور اچھی گورننس،...

← مزيد پڑھئے

عوامی سیکورٹی سے متعلق اختصاص بل پیش

کاٹھمنڈو، 30 جون: ہاؤوس آف ریپرینجیٹیو کی آج کی میٹنگ نے پبلک سیفٹی (تیسری ترمیم) بل 2075 کو منظور کرنے کی تجویز متفقہ طور پر منظور کی لی گئی ہے اجلاس میں وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا نے اس کے متعلق تجویز پیس کیا تھا۔ وزیر داخلہ تھاپا نے ' ریاستی نظام اور اچھی گورنمنٹ کمیٹی کی رپورٹس کے ساتھ عوامی سلامتی (تیسری ترمیم) بل، 2075' کے اوپر بات چیت...

← مزيد پڑھئے

دو بھارتی زائرین کی موت

رسوا، 15 اگست : تبت کے پاس واقع من سرور کیلاش گئے دو ہندوستانی زائرین کی چین کی لب زمین انتقال ہوگیا۔ سرحدی پولیس اسٹیشن کے پولیس افسر انسپکٹر دلیپ چھیتری کے مطابق، مرنے والی میں 70سالہ عمررسیدہ گجرات کی رہنےوالی سودھا بین پٹیل اور تامل ناڈو کی قریب 64 سالہ انو سویا سنگم ایسوواری ہیں۔ وہ دونوں ارتھ براؤونڈ ٹریکنگ اورسمراٹ  ٹریکینگ کے ذریعے زیارت کو گئی تھیں۔  ان...

← مزيد پڑھئے

ہملا میں سیلفی کے چکر میں ہیلی کاپٹر کے پنکھے سے ٹکراکربھارتی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

سرکھیت، 15 اگست: منانگ ایئر کی ہیلی کاپٹر کی پنکھ لگ کر ہالسا میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کو ان کےہی ملک میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔  ممبئی کے42سالہ نگیندر کمار کارتک مہتا کی منگل کے روز ہلسا میں ہیل کاپٹر سے اتر کر یسلفی لیتے ہوئے پیچھے کاپنکھا لگ کرانتقال ہوگیا۔مہتا کی لاش کو منگل کی روز ہی ہلسا سے سیم کوٹ بھیج دینے کی اطلاع ضلع...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے راستے بھارت کے نظام آباد پہنچنے پر سعودی دوشیزہ پولیس حراست میں

نظام آباد  15 اگست /ایجنسیاں/ کیئر خبر ڈاٹ کام کل شام ایک سعودی دوشیزہ کو بھارتی پولیس نے شہر نظام آباد میں اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ غیر قانونی شکل میں رہائش پذیر تھی پولیس کا کہنا ہے کہ سعودی لڑکی نظام آباد کے ایک لڑکے کے عشق میں مبتلا تھی نیپال کے راستے وہ نظام آباد پہنچی اور مئی میں شادی کر کے سکونت پذیر تھی...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمنڈو میں پائےگئے تمام بم ڈسپوز، 2 افراد کو گرفتار کیا گیا، خوف زدہ کرنے کی کوشش، ڈرنے کی ضرورت نہیں : کھٹمنڈو پولیس چیف

کاٹھمنڈو، 14 اگست: . کاھٹمنڈو علاقہ پولس کے سربراہ ایس ایس پی بیشو راج پوکھریل نے کاٹھمنڈو کی سیکورٹی انتظامات مضبوط ہونے کی وجہ سے اطمینان کی سانس لینے کے لئے عوام کو یقین دلایا ہے۔ نیترا بکرم چند بیپلو کی قیادت میں نیپال کمیونسٹ پارٹی نے  بندی کا اعلان کئے جانے کے دن ہی صبح کاٹھمنڈو وادی کی مختلف جگہوں میں پائے جانے والے بم نے عوام کو خوفزدہ...

← مزيد پڑھئے

مہاکلی ہائی وے مسلسل بارش کی وجہ سے مسدود

بیتڈی، 14 اگست : مسلسل بارش کے بعد پہاڑ کھسکنےسے مہا کالی ہائی وے مسدود ہوگئی ہے۔ سڑکیں مسدود ہونے کیوجہ سے گوکولیشور - داررچولا روڈ پر دو دن سے آمدو رفت بند ہوچکی ہے۔ مالیکارجن گاؤ پالیکا -3 تیرچھیلیک میں سڑک کے اوپر پہاڑ کی مٹٰی کھسک گئی ہے۔ بیتڈی کے پاٹن سے دوجر لے جاکر ابھی ہٹانے کا کام کئے جانے کی خبر علاقہ پولس آفس گوکولیشور کے...

← مزيد پڑھئے

اگر عوام کو سماجی انصاف نہیں ملا تو نیپال سیریا بن جائے گا : رکن پارلیمان آفتاب عالم

کیئر خبر/کٹھمنڈو  14 اگست آج پارلیمنٹ میں سینیر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر مسٹر آفتاب عالم نے اولی حکومت کو زبردست لتاڑ لگائی انہوں نے اپنی تقریر میں کمیونسٹ حکومت کو  کوستے ہویے کہا ملک میں جس طرح کی سماجی نا انصافی کا چلن بڑھا ہے ڈر لگتا ہے کہیں دیش میں انارکی کا بول بالا نہ ہوجاے آج کمزوروں اور اقلیتی طبقات کے ساتھ  جو بھید بھاو اور ناروا...

← مزيد پڑھئے

ریٹرنی مائیگرینٹ نیپال کی تشکیل

کاٹھمنڈو،13 اگست: غیر ملکی ملازمت سے نیپال واپس آنے والے نیپالی نے کمائی ہوئی پونجی، علم اور ہنر کو وطن میں استعمال کرنے کے غرض سے ' ریٹرنی مائیگرینٹ نیپال' کو قائم کیاگیا ہے۔ ملک کے ترقی میں ان محنت کش کو تنظیم میں منظم کر مختلف مینوفیکچرنگ شعبوں میں مجموعی طور پر سرمایہ کاری کرکے روزگار پیدا کرنے کا ایک منصوبہ ہے. اتوار کو منعقد ایک پریس کانفرنس میں،...

← مزيد پڑھئے

نیپال جرنلسٹس فیڈریشن کی طرف سے اجرت میں اضافہ کا مطالبہ

کاٹھمنڈو، 13 اگست: نیپال صحافی فیڈریشن نے بنیادی اجرت کی شیڈولنگ کمیٹی کی طرف سے مقرر صحافیوں کے بنیادی اجرت میں فوری اضافہ کا مطالبہ کیا ہے. فیڈریشن کے حالیہ سینٹرل کمیٹی کی اجلاس نے صحافت اور اظہار آزادی کی ضمانت دینے، فیڈریشن کے ذریعہ مسودہ کیا گیاعام میڈیا کے بارے میں نمونہ قوانین کو پاس کرنے کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ پریس اور اظہار آزادی، ورکنگ صحافی ایکٹ،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter