گوشالا، 13 اگست: موسلادھار بارش کے بعد مہوتری، دھنوشا اور کچھ دنوں سے سرلاہی ضلع کے متحدہ جیل کے طور پر موجود جلیشور جیل زیر آب ہوگیا۔ ضلع میں گذشتہ رات موسلاد ھار بارش کے پانی سے جلیشور جیل آج زیر آب ہوگیا۔ 160سالہ پرانا رانا کے زمانہ کا جلیشور جیل جلیشور جیل جلیشور نگر پالیکا -2 میں سب سے زیادہ گہرے مقام پر واقع ہے بارش کے موقع پر...
← مزيد پڑھئےکیئر خبر/کٹھمنڈو 13 اگست نہایت تاخیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نیپال کے ضلع دھنوشا کے موضع ٹھاڑھی میں ذی الحجہ کا چاند تین لوگوں نے دیکھا ہے ؛ نمائندہ کیئر خبر نے گاؤں کے مولانا عبد اللہ سے رابطہ کر کے اس کی تصدیق کی ہے ؛ دوسری جانب کیئر فاؤنڈیشن کے صدر مسٹر عبد المبین خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نیپال سے نزدیک ہے اور...
← مزيد پڑھئےنواکوٹ، 12 اگست : ضلع مال پوت آفس نے آج سے آن لائن سروس شروع کر دیا ہے۔ آفس کے ذریعہ کسی بھی قسم کی کوئی بھی کام جلدی اور آسان کرنے کے لئے آن لائن سروس شروع کر دی گئی ہے۔اس سروس کی شروعات کر زمین مینجمنٹ اور ڈیپارٹمنٹ ریکارڈنگ، مکتی اچاریا نے کہا کہ آن لائن کے ذریعے سروس کی شروعات کرنے جلدی سے ساتھ کام کو دوبارہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 12 اگست: نیپال ٹیلی کام کے کل آمدنی گزشتہ مالی سال میں 45 ارب 56 کروڑ 58 لاکھ روپے ہے.پچھلے مالی سال کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال میں نیپال ٹیلی کام کی آمدنی 2.19٪ ٖفیصد سے بڑھا ہے۔ اس مدت میں نیپال ٹیلی کام نے 15 ارب 66 کروڑ 75 لاکھ نفع کمانے کا ذکر اس کے ترجمان پرتیبھا بیدیا کی طرف سے جاری بلیٹن میں مذکور ہے۔...
← مزيد پڑھئےکیئر خبر/کٹھمنڈو 12 اگست ذی الحجہ کا چاند آج پاکستان اور بنگلہ دیش میں نظر آگیا وہاں 22 اگست کو عید الاضحی منائی جاےگی ؛ مگر بھارت اور نیپال میں چاند نظر نہ اسکا اور نہ ہی کہیں سے تصدیق ہوسکی ہے ؛ دہلی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور شاہی امام سید احمد بخاری نے چاند نہ دکھنے کا اعلان کیا ہے اسی طرح اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو، 11 اگست: کمیشن برائے تحقیقات جرائم و بدعنوانی نےسکٹا آبپاشی پروجیکٹ کی اصل نہر بار بار منہدم ہونے کی لیکر تحقیقات کے لئےپانچ رکنی کمیٹٰی قائم کیا ہے۔ نہر کی معیار ہر سوالات اٹھائے جانے کی وجہ سے مختلف ذرائع ابلاغ کے خبروں میں شائع ہونے پر کمیشن کی سنجیدگی کے ساتھ توجہ مبذول کا ذکر کرتے ہوئے اس موضوع پر تحقیقات کے لئے کمیشن کے نائب سکریٹری کی...
← مزيد پڑھئےبانکے، 11اگست : (کیئر خبر) نیپال اقرا تعلیمی فاؤنڈیشن بانکے کی 9 نویں جنرل اجلاس نیپال گنج میں اختتام پذیر ہوا۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبدالقوی (شکتی کمار بنسکار)کی صدارت میں ہوئی اجلاس میں غیر سرکاری تنظیم مہا سنگھ کی صدر سپنا بھٹرائی خصوصی مہمان کی طور پر شریک تھیں۔ پروگرام میں تنظیم کو قانونی طور پر مدد کر رہے ایڈوکیٹ بشوجیت تیواری کو دس ہزار نقد کے اعزازی سند سے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 10اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی...
← مزيد پڑھئےروپندیہی، 10 اگست: فی الحال روپندیہی مرچوار سرحدی علاقوں میں اسمگلروں کی لشکر بڑھنے کی وجہ سے مسلح پولس فورس سیکورٹی بیس بی او پی بوگڈی (پُرنی کوٹ) نے اسمگلر اور سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلح پولس فورس کے 7 پولس جوانوں کی ایک ٹیم نے مرچواری گاؤ پالیکا وارڈ نمبر 6 ٹھرکی میں نیپال کی طرف سے ہندوستان لے جاتے ہوئے 1لاکھ سے زائد کی غیر قانونی...
← مزيد پڑھئےچتون، 10 اگست: وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا نے سی پی این سیاسی رہنما کھڈک بہادور بشوکرما نے جرائم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کی کو بتایا۔ آج یہاں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر داخلہ تھاپا نے نیترا بکرم چند کی قیادت والی نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان بشوکرما چندا دہشت گردی اور تشدد پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار...
← مزيد پڑھئے