نیپال

ملک کے تین صوبوں میں عید الاضحی کی عام تعطیل ؛ مرکز میں اولی حکومت مسلم دشمنی پر آمادہ

کٹھمنڈو 21 اگست /کیئر خبر ملک نیپال کے سات صوبوں میں سے تین صوبوں نمبر ایک دو اور پانچ میں صوبائی حکومتوں نے عید الاضحی  کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے مگر مرکزی کمیونسٹ حکومت نے ہزار وعدوں کے باوجود عام تعطیل دینے سے انکار کردیا پے در پے وفود کا پرائم منسٹر اور وزیر داخلہ سے ملاقات اور کئے گئے وعدے نہ نبھانا اولی حکومت...

← مزيد پڑھئے

پرنسپل کو جنسی استحصال کے باعث جیل بھیجا

پروت، 18 اگست: اپنے ہی شاگرہ کے ساتھ غٰیر فطری طریقہ سے جنسی استحصالے کے باعث یہاں ایک استاد کو مقدمے کی سماعت کےلئے جیل میں قید کر رکھا ہے۔   پھلیبانس نگرپالیکا-6 میں واقع ماجھی گاؤ پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر خیل پرساد پوڈیل کو پروت ضلع عدالت کے جج دیارام پوکھریل کی اجلاس کے حکم کے بعد جمعہ کو مزید تفتیش کے لئے جیل چلان کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

یتیم بچوں کو ماہانہ دو ہزار وظیفہ

بیتڈی، 18 اگست: بیتڈی کے دوگفا کیدار گاؤ پالیکا کی موجودہ مالیاتی سال سے اسکول جانے کی عمر کے گروپ کے بچے کو دو ہزار روپئے ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاؤں پالیکا کی نائب صدر پاروتی کارکی نے کہا کہ یتیم بچوں کی تعلیم میں اقتصادی کمی نہ ہو، اس لئے  ماہانہ دو ہزار وظیفہ دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا، " یتیم بچوں کو ماں پاب...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو مبارکباد پیش کیا

کاٹھمنڈو، 18 اگست:  وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔   وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج  بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے...

← مزيد پڑھئے

نیپالی پارلیمنٹ میں سریتاگری نے تعطیل عید بقرعید کا مطالبہ کر مسلم ممبران پارلیمنٹ کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا

١٨ اگست کٹھمنڈو/ کیئر خبر کل نیپالی پارلیمنٹ میں خاتون ممبر پارلیمنٹ سریتاگری نے  عید بقرعید کے مبارک موقع پر عوامی تعطیل  کا مطالبہ کر مسلم ممبران پارلیمنٹ کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا انہوں نے بقرعید کے موقع پر تمام مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی مسلم ممبران پارلیمنٹ کی بے حسی دیکھئے کہ پارٹیوں کی چاپلوسی کتنی عزیز ہوتی ہے یا پارٹیوں کی ناجایز گائیڈ لائین کی حمایت...

← مزيد پڑھئے

ساماخوشی میں خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر بدمعاش فرار ؛ کٹھمنڈو میں چوری اور رہزنی کی واردات میں اضافہ

 ١٨ اگست / کیئر خبر کٹھمنڈو آج ریڈ مارٹ کے نزدیک ٹاؤن پلاننگ ساماخوشی میں خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر موٹر سائکل سوار بد معاش فرارہوگیا ؛ پولیس موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالا لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی ؛ آے دن کٹھمنڈو میں چوری اور رہزنی کی واردات میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے دنیش بھنڈاری سماجی...

← مزيد پڑھئے

مذہبی آزادی ملک نیپال کی ناگزیر ضرورت

دستور کی طرف سے دیئے گئے حقوق کو تباہ کرنے کے لئے کوئی قانون نہیں بنانا چاہئے اس بات کو آئین کے ماہرین نے بتایا۔ نیشنل عیسائیت فیڈریشن نیپال کی طرف سے منعقد فارنک ایکٹ اور مذہبی آزادی کے سوال پر بحث میں، انہوں نے کہا کہ سیکولر ملک کے تمام شہریوں کو اپنی خواہشات کے مطابق مذہب کو قبول کرنے کا حق ہے. پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے، سینئر...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے اٹل بہاری واجپئی کی وفات پر ہمدردی کا اظہار کیا

کھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔ تعزیتی پیغام...

← مزيد پڑھئے

کسانوں کو گنے کی قیمت اب تک نہیں ملی؛ کسان پریشانیوں سے دوچار

بردی بانس، 16 گست، مہوتری کے کسانوں کوفروخت کیا ہوا گننا کا قیمت ابھی تک نہیں ملا ہے۔ گوشالہ نگر پالیکا -1 رام نگر میں واقع ایوریسٹ شوگر مل، نے گنا کی قیمت دینے سے ٹال مٹول کرنے پر کسان خسارے میں گرفتار ہیں۔ مناسب قیمتوں کا تعین اور قیمت کی ادائیگی کی درخواست کو لیکرایک ماہ قبل کسانوں نے بھوک ہڑتال کیا تھا۔ بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسانوں کو...

← مزيد پڑھئے

قومی اسمبلی کمیٹی کا انتخاب بھادو 13(29 اگست) کو

کاٹھمنڈو، 16 اگست:  نیشنل اسمبلی کے تحت قائم چار آئینی کمیٹی کا انتخاب بھادو 3 یعنی 19 اگست کو مقرر کیاگیا تھا مگر اب بھادو 13 یعنی 29 اگست کو صبح 11 بجے منعقد ہوگی۔ قومی اسمبلی میں منعقد آج کی میٹنگ میں ترجمان گنیش پرساد تیملسینا نے انتخاب خصوصی وجوہات کے بناپر نہ ہو کر ملتوی کئے جانے اطلاع دی۔ قومی اسمبلی کے تحت پائیدار ترقی اور اچھی گورننس،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter