تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

نیپالی حج کمیٹی کا ویزہ کے نام پر اعلانیہ کروڑوں کا گھوٹالہ؛ حجاج کرام کے ساتھ زیادتیاں عروج پر

کٹھمنڈو 4 اگست / کئیر خبر ہمیشہ اپنے غلط کاموں کی وجہ سے بد نام رہنے والی نیپالی حج کمیٹی نے رواں سال بد عنوانی کا کھلم کھلا اعلان کردیا ؛ حجاج کرام کی گاڑھی کمائی ہڑپ کر جانے والی حج کمیٹی نے اپنے نوٹس میں صاف لکھ دیا کھ حجاج کرام کا ویزہ خرچ فی کس  723  ریال پڑا ہے جس کا نیپالی کرنسی میں ٢١٠٠٠ روپے بنتے ہیں...

← مزيد پڑھئے

تین کو وزیر مقرر کیا گیا۔

کاٹھمنڈو، اگست 3: وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے آج قانون، عدل اور پارلیمانی امور وزیر پر بھانو بھکت ڈھکال کو مقرر کیا ہے۔ رکن پارلیمینٹ ڈھکال کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (سی پی این) سے ایک فاتح ممبر ہیں۔ وہ 2074 میں اسمبلی کے انتخابات میں مورنگ ضلع علاقے نمبر نمبر 3 سے منتخب کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل شیر بہادر تامانگ نے 8 گتے ساون کو استعفی دینے...

← مزيد پڑھئے

خوشحالی کے لئے ڈیجیٹل نیپال ناگزیر: وزیر اعظم

کٹھمنڈو، 3 اگست: وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ملک سیاسی ٹرانسمیشن کا وقت پورا کراقتصادی تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہوچکاہے لہذا مسابقتی بننے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صحیح استعمال ناگزیر ہے۔ وزارت برائےمواصلات اور اطلاعات تکنیکی اور فروسٹ اینڈ سلوان کی جانب سے منعقد "ڈیجیٹل نیپال کانفرنس" کو آج یہاں افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم اولی نے متحرک دنیا میں اگر ہم دوڑ نہ سکے تو...

← مزيد پڑھئے

کانگریس ہاؤس میں پیش ہونےکی لئے حکمت عملی بنارہاہے

کھٹمنڈو، 3 اگست(رس س): مرکزی اپوزیشن پارٹی نیپالی کانگریس پارلیمنٹ میں گزشتہ واقعات پر بات چیت کرنے کے لئے پارٹی کا جلسه برائے حزب پارلمان بلایاہے۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کے دفتر سنگھ دربارمیں آج منعقد ہونے والی نششت میں سدن (ہاؤس) میں کس طرح پیس ہونا ہے کے موضوع پر گفتگو ہونے کا پارٹی کے چیف بال کرشنا کھانڈ نے بتایا۔ جمعرات کوکانگریس نے وزیر کو سوال کرنے اور مزید...

← مزيد پڑھئے

کئیر فاؤنڈیشن کا حج میڈیکل کیمپ قابل تحسین قدم: اشتیاق رائی وزیر شہری ترقیات

کئیر خبر ٢ اگست / کٹھمنڈو حجاج بیت اللہ کی کسی بھی طرح کی خدمت اپنے آپ میں مبارک عمل ہے ؛ کیرفاؤنڈیشن نے نیپالی حاجیوں کے لئے جو کیمپ لگایا ہے جہاں مفت میں چیک آپ اور میڈیسن مہیا کرائی جارہی ہیں یہ قابل تحسین قدم ہے خدمت خلق کا اس سے بہترین موقع اور کیا ہوسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار شہری ترقیاتی وزیر جناب اشتیاق رائی نے...

← مزيد پڑھئے

کشمیری جامع مسجد میں حجاج بیت اللہ کے لئے کیئر ہیلتھ کیمپ کا دوسرا دن: 192 زایرین نے استفادہ کیا

کاٹھمنڈو 31 جولائی (کیئر خبر):  حج بیت اللہ کے فریضے کی ادایگی کے لئے ملک بھر سے عازمین حج کے قافلے راجدھانی کٹھمنڈو کی جانب رواں دواں ہیں ؛ کل یکم اگست کی صبح نیپالی حاجیوں کا پہلا قافلہ سوے حرم روانہ ہوگا ؛ کشمیری جامع مسجد نے ملک بھر سے آنے والے عازمین حج کی رہائش کا انتظام کیا ہے ؛ انہی کے درمیان جذبہ خدمت کے تحت  کیئر...

← مزيد پڑھئے

کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سےحجاج بیت اللہ کے لئے کیئر ہیلتھ کیمپ کا قیام

کاٹھمنڈو 30 جولائی (کیئر خبر): سعودی عرب حج بیت اللہ کے لئے سفر کرنے والے حجاج کرام کے کیئر فاؤنڈیشن نے مفت میں ان کے علاج کے لئے طبی کیمپ کشمیری جامع مسجد میں منعقد کیا ہے.  پروگرام کی افتتاح کر فاؤنڈیشن کےصدرعبد المبین خان نے بتایا کہ ایک ہفتہ تک حاجیوں اوران کو الوداع کہنے والے ان کے  قریبی رشتہ داروں کا علاج اور صحت کے متعلق مشورہ کے...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو اور کچرا ؛ راجدھانی کی نئی شناخت

کٹھمنڈو ٣٠ جولائی / کیئر خبر گزشتہ دو ہفتوں سے راجدھانی کٹھمنڈو کچروں کے ڈھیر سے کراہ رہا ہے نگر پالیکا اور موجودہ اولی سرکار کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ہے ؛ ہر چہار جانب کچروں کا انبار ہے، وزیراعظم کی رہایش گاہ کے چاروں طرف کچروں کی غلاظتیں موجود ہیں کٹھمنڈو کی فضا بدبودار ہو چلی ہے / متعدد بیماریوں نے دستک دے دی ہے عوام...

← مزيد پڑھئے

عصمت دری کے مجرم کوعبرتناک سزا دینےکا مطالبہ

کھٹمنڈو، 29 جولائی(ر س س): ایوان نمائندگان کی آج کی نششت میں ارکان نے کنچن پور کے بھیمدت نگر پالیکا -3 میں ایک لڑکی کی عصمت دری کر قتل کرنے والے مجرم کی کاروائی کر مقتول کے خاندان کومعاوضہ دینےکا مطالبہ کیا ایوان نمائندگان کی آج کی اجلاس سماعت کے اوقات کے دوران زیادہ تر ارکان پارلیمنٹ  نے خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری  کے واقعات میں مجرم کو کڑی...

← مزيد پڑھئے

کرپشن اور بے قاعدگی پر حکومت کا کنٹرول ہوگا: وزیراعظم

کاٹھمنڈو، 28 جولائی (ر س س): وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے، فساد اور اچھی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت مکمل طور پر فعال ہے. انہوں نے کہا، "ہم بدعنوانی کو ختم کر کے عوام کو اچھی حکمرانی کا احساس دلانا چاہتے ہیں. ہم عوام کو حکومت کی موجودگی کااحساسات کرانا چاہتے ہیں " نیپال ٹریڈ یونین مھا سنگھ اور اکھیل نیپال...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter