کٹھمنڈو ١٣ جولائی / کیئر خبر سابق وزیر صحت مشتاق عالم عرف راجہ بابو آج گنگا لال ہارٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک سے جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا کمیونسٹ لیڈر مشتاق عالم کی آج وزیر اعظم کے پی اولی نے عیادت کی تھی روتہٹ ضلع سے تعلّق رکھنے والے مشتاق عالم ایک عرصہ سے دل کے مریض تھے ان کے اہل خانہ کے مطابق کل...
← مزيد پڑھئےکاٹھمندو 13 جولائی (امتیازعالم) :صوبہ -2 کے وزیراعلی اور سماجوادی فورم نیپال پارٹی کے نائب صدر لعل بابو راؤوت گدی کو ان کی 75 سالہ ماں کی انتقال سے شدید صدمہ ہوا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے کے قریب انکی ماں رادھیکا دیوی کاانتقال ہوا۔ ہلکی بخار کی باعث علاج کے لئے ان کے آبائی علاقہ ملک کے کی سرحد رکسول کے ڈنکن ہسپتال میں علاج کے دوران اس دار...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو، 12 جولائی (رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نےآج ایک جوڑا گینڈا بھدرانامی(نر) اورروپشی نامی (مادہ) نیپال کے لئے چینی سفیر یو ہانگ کو دارالحکومت میں ایک پروگرام کے دوران حوالے کر دیا. نیپال نے حکومت کے دو سال پہلے فیصلے کے مطابق دو جوڑوں کا تحفہ چین کودیا ہے. اگلے ایک مہینے میں دوسرا جوڑا بھی حوالہ کر دیا جائےگا. تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے...
← مزيد پڑھئےبھکتپور، 12جولائی (رس س): مسلسل بارش کی وجہ سے ہنومنت دریا میں آئےسیلاب کی وجہ سے بھکتپور کےچارنگرپالیکا کےعلاقہ میں تباہی نےآ گھیراہے۔ سیلاب نے کئی بستیوں کو ڈبو دیا، وہیں سیلاب کی وجہ سے انسانی نقصان بھی ہوا ہے۔ سیلاب کے باعث کچھ مکانات رہائش، گھروں، سڑکوں، مویشیوں، جانوروں کو ڈبویا ہی نہیں بلکہ بہت سےلوگوں کو بےیار ومددگار کر دیا ہے۔ رات 3بجےسے ہی سیلاب کاپانی بستی...
← مزيد پڑھئےروپندیہی، 11جولائی، کیئر خبر : زندگی میں ایک باراگراللہ تعالیٰ نے طاقت دی ہے تو بیت اللہ شریف کی زیارت کرنا ہر مستطیع پر واجب ہے،اسی فریضہ کی تکمیل کے لئے مسلمانان نیپال کی پرواز کی تفصیل نیپالی حج کمیٹی نے جاری کر دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق ساون 16 گتے سے ساون 22 گتے تک یعنی 1 اگست سے 7 اگست تک عازمین حج کی روانگی ہوگی۔ ساون 16گتےہونے...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 11 جولائی(رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نے اچھی حکمرانی ،بہتر اسلوب ترقی کے ذریعہ "کامیاب نیپال خوشحال نیپال" کا حدف پورا ہونے کی بات بتایاہے "سماجی یکجہتی، رواداری کواورمضبوط اورتیزبناتےہوئےقومی اتحاد کی عمارت کومضبوط بناؤں گا " انہوں نے کہا۔ "میں بےداغ ہوکرکام کروں گا۔ اورکرپشن کی بے قاعدگی جیسےالفاظ سننا بھی گنوارہ نہیں کروںگا،میں اچھی حکمرانی کی نئی تاریخ رقم روںگا،حکومت قومی تعمیرکی عظیم مہم کی...
← مزيد پڑھئےنیپال گنج، 11 جولائی (ر س س): باںکے بردیا اورڈانگ اورہندوستان کےبہرائچ، بلرام پوراور شراوستی علاقے کے افسر کے مشترکہ سرحدی سیکیورٹی نششت کی تیاری کو آگے بڑھیا جا چکا ہے. دونوں ملکوں کے سرحدی علاقہ کے افسران کی نششت آسارمہینے کے آخرتک منعقد ہونےکی امید کے ساتھ تیاریاں آگے بڑھائی جاررہی ہیں،اس بات کی جانکاری بانکے ضلع کے چیف ضلع افسر رمیش کمار کےسی نے دی۔ ضلعی انتظامیہ کے...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر، 10 جولائی (آر ایس ایس): سماجی نیٹ ورک کے ذریعہ لوگوں، تنظیموں اور گروہوں کو گالی اورکردارکشی کرخوش ہونے والی جماعت کے ساتھ سائبر جرم کا واقعہ ہر روز بڑھ رہا ہے. سماجی نیٹ ورکوں میں اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو گالی ہی نہیں بدعنوانی پھیلانا بھی سائبر جرم میں شامل ہونے کی بات بہت سے افراد کوبھی پتہ نہیں ہے۔ جسٹ سے نو نیپال نامی ادارہ نے...
← مزيد پڑھئےچتون، 10 جولائی (رس س): چتون نیشنل پارک کی جانب سے اب تک مختلف ممالک میں تحفے کے طورپر 26 گینڈے بھیجے گئے ہیں. قومی پارک کے تحفظ کنسلٹنشن آفیسر وید پرساد ڈھکال کے مطابق امریکہ میں چھ، ہندوستان میں چار اور بنگلہ دیش، پاکستان، تھائی لینڈ، برما، جاپان، جرمنی، برطانیہ اور آسٹریا میں دو دوبھیجا گیا ہے. قومی پارک کے اعداد و شمار کے مطابق، 1985 میں پہلی بار...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 9 جولائی (ر س س): شہری ترقیاتی وزیرمحمد اشتیاق رائےوفاقیت کےاصول کےمطابق مربوط ترقیاتی پروگرام کےذریعہ پبلک ہاؤسنگ پروگرام کو ریاستوں کی سطح پر وسعت دی جانےکی بات کہی ہے۔ آج قومی اسمبلی کی اجلاس میں اختصاص بل کے اوپر بحث کے درمیان اراکین کی جانب سے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے عوامی ہاؤسنگ پروگرام کومقامی سطح پرآگے بڑھانے کی بات کو کہتے ہوئے یہ زور دیا...
← مزيد پڑھئے