نیپال

وزیر داخلہ کا برطانوی اور قطر کے سفیروں سے ملاقات

کاتھمنڈو، 17جولائی(رس س): وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا 'بادل'کے ساتھ برطانیہ کے سفیررچارڈ مورس، اور قطر کے سفیر، یوسف بن محمد نے آج علیحدہ علیحدہ ملاقات کی. وزارت داخلہ میں برطانوی سفیر رچارڈ مورس کے ساتھ ملاقات کے دوران، نیپال-برطانیہ کے دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا. اجلاس میں وزیر داخلہ تھاپا نے نیپال کے مختلف شعبوں کی ترقی کے لئے برطانیہ کا شکریہ ادا...

← مزيد پڑھئے

درجنوں ریلوے کی تعمیر مختلف مراحل میں

کاٹھمنڈو 16 جولائی(ر س س ): حکومت نے ایک درجن سے زائد اندرونی اور بیرونی ریلوے کی لائن کی تعمیر کی خصوصی ترجیح کے ساتھ تعمیری کاموں کو آگے بڑھا یا ہے۔ نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ترقی میں آسان رسائی کا ذریعہ مانا جانے والا ریلوے اقتصادی ترقی کے کے اہم اشارے کے طور پرکاروائیاں آگے بڑھائی جارہی ہیں۔ اس میں کاٹھمنڈو وادی کے میٹرو ریل سے...

← مزيد پڑھئے

سَوراہا سے پُوکھرا لگزری بس کی شروعات

چتون 16 جولائی:(ر س س ) سوراہا سے پوکھرااور پوکھرا سے سوراہا سہولیت سے پر سیاحی بس کی شروعات کی جا رہی ہے۔ پوکھرا جگدمبا ٹراولس نے کل منگل سے روزانہ سوراہا سے پوکھرا ایک، اور پوکھرا سے سوراہا تک ایک بس کی شروعات کرنے والا ہے۔ ٹریولس کے چیئرمین کیشَو ادھیکاری کے مطابق 21 افراد کی سیٹ کی صلاحیت کے ساتھ ایک طرفی کرایہ 500 نیپالی روپیہ ہے۔ اس...

← مزيد پڑھئے

جمعية السلام للخدمات الانسانية كا حج تربيتى پروگرام اختتام پذیر

بھیرہوا 16 جولائی جمعية السلام للخدمات الانسانية كا حج تربيتى پروگرام اختتام پذیر ہوا جمعیة السلام للخدمات الانسانية بهيرهوا روپندیھی نیپال کی جانب سے فضیلة الشيخ محمد ادريس عالياوی حفظہ اللہ کی زیرصدارت مدرسه عربيه مفتاح العلوم السلفية گلھریا روپندیھی نیپال کی مسجد میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ حج تربیتی پروگرام کا آغاز قاری شفیق الرحمن استاذ معھد النابت لتحفیظ القرآن الکریم مریادپور کی تلاوت قرآن کریم سے...

← مزيد پڑھئے

ادبی نششت میں وزیر اعظم کی شعرگوئی

کاٹھمنڈو، 15 جولائی (رس س) :وزیر اعظم کے  پی شرما اولی نے چندرا گیری کے بھالیشور مندر میں ادبی نششت میں شرکت سے قبل اس کی زیارت کیا۔  اسی طرح انہوں نے ملک نیپال کو مختلف صوبوں سے ایک ملک میں تبدیل کرنے والے معمار پریتھوی نراین شاہ کے مجسمہ کو گل پوشی کرتے ہوئے شاعروں کو مبارک بادی پیش کیا ، اور ان کو ہدایت کی کہ شہد کی...

← مزيد پڑھئے

سپت کوشی ندی خطرے کے نشان سے اوپر ؛بھارت کے سپول میں سیلاب سے تباہی

انروا، 15 جولائی(رس س): مشرقی اور مغربی پہاڑی اضلاع میں مسلسل بارش کے باعث سپت کوشی ندی میں پانی کا بہاؤ بڑھنےکی وجہ سے کوشی بیریج کے 52 دروازوں میں سے29 دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ نراین پرساد چیموریا  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس نے خبردیا کہ سنیچرکی رات 9:15 منٹ میں کیا گیا ماپ کے مطابق کوشی بیریج سےہوکرگزرنےوالا پانی کا بہاؤدولاکھ 15 ہزار 970 کیوسیک فی سیکینڈ کے پہونچنےکےبعد کوشی...

← مزيد پڑھئے

ملک نیپال پر مسلمانوں کے بڑے احسانات ہیں مگر آج انھیں حاشیے پر رکھ دیا گیا : موہنا انصاری

کاٹھمنڈو : 14 جولائی (کیئر خبر) آج کیئر فاؤندیشن کے زیر اہتمام کیئر ہیومن رائٹس  اور کیئر ایڈو کی کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آیی ۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام اللہ کے ذریعہ ہوا ، تلاوت کلام مولانا عبد الصبور ندوی نے کیا۔ اس کے بعد کیئر فاؤنڈیشن کے شعبہ تعلیم کے سربراہ اختر حسین  نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے  مسلکی مناہج سے اوپر اٹھ کرکام کرنے پر...

← مزيد پڑھئے

سابق وزیر صحت مشتاق عالم کا انتقال

کٹھمنڈو ١٣ جولائی / کیئر خبر سابق وزیر صحت مشتاق عالم عرف راجہ بابو آج گنگا لال ہارٹ اسپتال میں ہارٹ اٹیک سے جانبر نہ ہوسکے اور داعی اجل کو لبّیک کہہ دیا کمیونسٹ لیڈر مشتاق عالم کی آج وزیر اعظم کے پی اولی نے عیادت کی تھی روتہٹ ضلع سے تعلّق رکھنے والے مشتاق عالم ایک عرصہ سے دل کے مریض تھے ان کے اہل خانہ کے مطابق کل...

← مزيد پڑھئے

صوبہ -2 کے وزیر اعلی کو صدمہ

کاٹھمندو 13 جولائی (امتیازعالم) :صوبہ -2 کے وزیراعلی اور سماجوادی فورم نیپال پارٹی کے نائب صدر لعل بابو راؤوت گدی کو ان کی 75 سالہ ماں کی انتقال سے شدید صدمہ ہوا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے کے قریب انکی ماں رادھیکا دیوی کاانتقال ہوا۔ ہلکی بخار کی باعث علاج کے لئے ان کے آبائی علاقہ ملک کے کی سرحد رکسول کے  ڈنکن ہسپتال میں علاج کے دوران اس دار...

← مزيد پڑھئے

گینڈوں کا ہدیہ نیپال- چین تعلقات کومستحکم کرناہے : وزیر اعظم

کٹھمنڈو، 12 جولائی (رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نےآج ایک جوڑا گینڈا بھدرانامی(نر) اورروپشی نامی (مادہ) نیپال کے لئے چینی سفیر یو ہانگ کو دارالحکومت میں ایک پروگرام کے دوران حوالے کر دیا. نیپال نے حکومت کے دو سال پہلے فیصلے کے مطابق دو جوڑوں کا تحفہ چین کودیا ہے. اگلے ایک مہینے میں دوسرا جوڑا بھی حوالہ کر دیا جائےگا. تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter