کھیل کے میدان سے

ورلڈکپ 2019 کیلئے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

 نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا، کین ویلیم سن نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ کین ویلیم سن نیوزی لینڈ...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کومات دے دی

شارجہ  آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کے خلاف 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ محمدر ضوان کی سنچری اور شعیب ملک کی ففٹی بھی کسی کام نہ آئی۔ ایرون فنچ نے سیریز میں مسلسل دوسری سنچری بنا ڈالی۔ شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کی ایک نہ چلنےدی۔ حسنین، فہیم، یاسر عباس سب فیل ہوگئے۔ آسٹریلیا نے 285 رنز کا...

← مزيد پڑھئے

ریاض: اُونٹ ریس میں شرکت کرنے والی سعودی شہزادی کے دُنیا بھر میں چرچے

ریاض(25 مارچ2019ء) خلیجی ممالک میں اُونٹ ریس ہزاروں سال سے مقبول ترین تفریح ہے۔ اُونٹ ریس کی مقبولیت جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی پہلے کی طرح قائم و دائم ہے۔ سعودی عرب میں اُونٹوں کی ریس ہمیشہ سے مردوں سے مخصوص رہی ہے۔ اس شعبے میں خواتین کی شرکت شجرِ ممنوعہ خیال کی جاتی رہی ہے، اسی وجہ سے صنفِ نازک میں اس منفرد تفریح سے متعلق شوق پروان نہیں چڑھ سکا۔تاہم سعودی عرب میں...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کے 8 لاکھ ٹکٹوں کے لیے 30 لاکھ خریدار

کرکٹ ورلڈ کپ کا "بخار" جب بھی چڑھتا ہے، دنیا بھر کے شوقین افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ اٹھائیس مئی یعنی ورلڈ کپ کے آغاز کی تاریخ میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں لیکن اس کی ٹکٹوں کا حصول شوقین افراد کے لیے ابھی سے جنون بنا ہوا ہے۔ شوق اور جنون کا عالم یہ ہے کہ اب تک دنیا بھر کے 148 ممالک سے 8 لاکھ...

← مزيد پڑھئے

نوجوان کھلاڑی نے 25گیندوں پر دھواں دھار سنچری بنا ڈالی

انگلش کاؤنٹی کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے 25گیندوں پر سنچری بنا کر سب کو حیران کر دیا۔سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے لنکا شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے 25گیندوں پر دھواں دھار سنچری اسکور کی۔آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے ٹی ٹین میچ میں ول جیک نے پہلی ہی گیند سے جارحانہ بلے بازی کی اور انہوں نے 8چوکوں...

← مزيد پڑھئے

عثمان خواجہ بھارت کےخلاف اسکے ہوم گراﺅنڈ پرسیریز میں 2 سنچریاں سکور کرنےوالے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

نئی دہلی(14مارچ 2019ء)  آسٹریلیوی بلے باز عثمان خواجہ نے۔فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹسٹیڈیم، نئی دہلی میں کھیلے گئے آخری و ن ڈے میں دو سنچریاں  کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور کپتان ایرون فنچ اور عثمان خواجہ نے اپنی ٹیم کو 76رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد فنچ27رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، عثمان خواجہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

ثانیہ مرزا کا اگست تک ٹینس کورٹس میں واپسی کے عزم کااظہار

نئی دہلی (14 مارچ2019ء) کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اورٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اگست تک ٹینس کورٹس میں واپسی کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے ایک برس پہلے والی جسمانی فٹنس حاصل کروں گی۔ بدھ کو بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے ایک برس پہلے والی جسمانی فٹنس حاصل کروں گی جس کیلئے دبئی میں روزانہ 4 سے 5 گھنٹے ٹریننگ کررہی ہوں، ایک بار...

← مزيد پڑھئے

سعودی تاریخ میں پہلی بارخلیجی ممالک کی خواتین کا فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے

رياض(17فروری 2019ء ) سعودی عرب میں گزشتہ چند ماہ سے خواتین کے لیے دھڑا دھڑ خوش خبریاں آ رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک اور خبر سپورٹس کےررر حوالے سے سُنائی گئی ہے۔ سعودی تاریخ میں پہلی بار پہلے گلف ویمنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ خلیجی خواتین کا یہ اولین ٹورنامنٹ سعودی فیڈریشن فار کمیونٹی سپورٹس کی جانب سے منعقد کروایا جائے گا۔یکم مارچ 2019ء سے 6 مارچ 2019ء تک جاری رہنے والے...

← مزيد پڑھئے

شاہد آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900 میچ کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی

پاکستانی آ ل راؤنڈرشاہد آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900 میچ کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 38 سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا۔ پاکستان کے سابق کپتان اب تک 900 میچوں میں 24.76 کی اوسط سے 20633 رن ا سکورکرچکے ہیں، جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کے نام 28.68کی اوسط سے 1088 شکار بھی درج ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ 2019 ءکے میچز کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف

لندن( 18 جنوری2019ء) انگلینڈ میں مئی تا جولائی شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ءکی آن لائن ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ 2019 ءکے بعض ٹکٹس 12 ہزار پاﺅنڈ سے بھی زائد قیمت پر فروخت ہورہے ہیں جب کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس ویب سائٹ پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter