اسلام آباد۔ 14 جنوری2019ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام نیپال کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کی تیاری کیلئےپاکستانی قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سینئر نائب صدر سید محمد سلمان طارق بخاری نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ بہاولپور میں شیڈول تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 15کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا...
← مزيد پڑھئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے سال ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹاپ10 ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان سمیت ٹاپ آٹھ ٹیمیں براہ راست سپر 12 کھیلیں گی جبکہ سابق چیمپئن سری لنکا اور بنگلہ دیش گروپ اسٹیج کھیلنا ہوگا۔ 31 دسمبر2018ء تک میزبان آسٹریلیا اور رینکنگ میں دیگر ٹاپ نو ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں...
← مزيد پڑھئےبھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کرسیریزمیں1-2کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا دوسری اننگز میں 261رنز ہی بناسکی۔ بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور رویندر جڈیجا نے 3،3 وکٹ حاصل کیں، جبکہفاسٹ بولر اشانت شرما اور محمد شامی نے2 ،2 وکٹ حاصل کیں۔ آسٹریلیاکی جانب سے پیٹ کمنز...
← مزيد پڑھئےسینچورین ٹیسٹ تیسرے دن جنوبی افریقا کی فتح پر اختتام پذیر ہوگیا،سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے 149 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 200 کا ہندسہ بھی عبور کرنے میں ناکام رہی،گرین کیپ...
← مزيد پڑھئےبھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی, فتح کے ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں ۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے پجارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی اننگ میں سنچری جبکہ دوسری اننگ میں نصف سینچری اسکور کی۔ بھارت نے...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ نے 49 برس بعدپاکستان کو اس کی ’ہوم سیریز ‘میں شکست سے دو چار کردیا۔ کیویز نے گرین شرٹس کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 123 سے ہرایا ۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 280رنز کاہدف دیا۔ سرفراز الیون ہدف کے تعاقب میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 156رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ گرین کیپ کی...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی ، یاسر شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں کھیلا گیا،گرین کیپ نے حارث سہیل ،بابراعظم کی سنچریوں اور یاسر شاہ کی ریکارڈ ساز بولنگ کی بدولت ابوظہبی ٹیسٹ کا بدلا چکا دیا ۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بمشکل...
← مزيد پڑھئےابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے جانے والے 176 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب کو پاکستانی بلے بازوں نے مشکل بنا دیا اور پاکستان کی پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اظہر علی 65 رنز بنا کر نمایا ں رہے۔ نیوزی...
← مزيد پڑھئےبیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جم واپسی ہو گئی، انہوں ورک آؤٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالی۔ 30 اکتوبر کو ماں بننے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی 32 ویں سالگرہ اپنے نومولود بیٹے اذہان اور شوہر شعیب ملک کے ساتھ منائی تھی اور اب انہیں اپنی فٹنس کا بھی خیال واپس آگیا ۔ بھارتی ٹینس...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 209رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کےلئے 210 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے 4 وکٹ کے نقصان پر 57 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ...
← مزيد پڑھئے