نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں1-0 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا،گرین شرٹس 47 اعشاریہ 2 اوورز میں 219 پر ڈھیر ہوگئی، نمایاں بیٹسمینوں میں کپتان سرفراز احمد 64، عماد وسیم 50، امام الحق 34 اور شعیب ملک کے 30 رنز شامل ہیں۔ ابوظہبی کے شیخ...
← مزيد پڑھئےدبئی - پاکستان نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو47رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش مکمل کر لیا اور مسلسل نواں میچ اور گیارہویں سیریز جیت لی۔اس سے پہلے کھیلی گئی سیریز میں گرین شرٹس آسٹریلیاکو بھی وائٹ واش کرچکاہے۔گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 3وکٹوں پر 166رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بابر اعظم 79اور حفیظ 53رنز بنا کر نمایاںرہے،ہدف کے تعاقب...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور پاکستان کو 154 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے مقررہ ہدف 4 وکٹ 19 اعشاریہ4 اوورز میں حاصل کرلیا،پاکستان کی بیٹنگ کی خاص بات بابر اعظم 40،آصف علی 38،...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز تک محدود رہی، دونوں ہی ٹیموں کے 6،6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے میچ میں سرفراز الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ...
← مزيد پڑھئےبھارتی کرکٹ ٹیم نےآئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کے لئے انوکھی فرمائش کی ہے، بھارتی کپتان اور ٹیم مینجمنٹ نے درخواست کی ہے کہ ایونٹ کے دوران پلیئرز کے لئے کثیر تعداد میں کیلے، ٹرین کوچ ریزرو اور سفر کے دوران بیگمات کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ درخواست ٹیم مینجمنٹ نے کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن (CoA) کے ساتھ ہونے والے جائزہ...
← مزيد پڑھئےپاکستان کے اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پرشعیب ملک کی خوشی دیدنی ہے اوروہ پا پا بننے کی خوشی میں ڈانس کر کے خوشی منا رہے ہیں۔ جی ہاں، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے شہزادے کی آمد نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دی ہیں۔ اور شعیب ملک نے اس خوشی کو اپنی سالی انعم مرزا کے ساتھ...
← مزيد پڑھئےچوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 224 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، روہیت شرما اور امباتی رائیڈو نے سنچریاں اسکور کیں۔ برق رفتار سنچری پر روہیت شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 378رنز کا بڑا ہدف دیا، لیکن خلیل احمد اور کلدیپ یادیو کی عمدہ بولنگ کے...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لئے 151 رنز کا ہدف مقرر کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم117 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان...
← مزيد پڑھئےبھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ وشاکھا پٹنم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بنائے۔ ویرات کوہلی نے 157 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ رائیڈ 73 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے ایشلے نرس اور...
← مزيد پڑھئےپاکستان کے 156 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 89 رنز بناکر آؤٹ ہوگیا اور یوں پاکستان نے پہلا ٹی 20 چھیاسٹھ رنز سے جیت لیا۔ ابوظبی میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 155 رنز بنائے ۔ گرین شرٹس کی طرف سے بابر اعظم نے ناقابل شکست 68رنز کی اننگز کھیلی ،دیگرنمایاں کھلاڑیوں میں محمد حفیظ 39،...
← مزيد پڑھئے