کھیل کے میدان سے

پاکستان : ایشیاء کپ کھلاڑیوں کی سلیکشن سے کارکردگی تک سوالیہ نشان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی مایوس کن ہے ایسے میں کھلاڑیوں کی سلیکشن سے لےکر کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے۔ سب سے پہلے ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کو حیران کن طور پر ٹیم سے باہر کیا گیا ان کی جگہ آل راؤنڈر محمد نواز کا انتخاب کیا جنہوں نے 3 میچوں میں ایک وکٹ حاصل کی اور...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: پاکستان کی 37 رنز سے شرمناک شکست، بنگلادیش فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلا دیش،پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، جہاں 28ستمبر کو اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے مشفق الرحیم 99،محمد متھون 60، محمود اللہ 25 رنز کی بدولت 49 اوورز میں 239 رنز بنائے اور پاکستان کےلئے 240 رنز کا...

← مزيد پڑھئے

سائنا نہوال اس اسٹار کھلاڑی سے کریں گی شادی ، 10 سال سے ہے ان کا رشتہ

ہندستان کی اسٹار بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال کا کورٹ پر سفر بھلے ہی کچھ دن سے ٹھیک نہ چل رہا ہو لیکن آف کورٹ وہ ایک نئی پاری کی شروعات کرنے کی تیاری میں ہیں۔ سائنا نہوال اس سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ان کے ہونے والے ہمسفر کوئی اور نہیں بلکہ شٹلر پی کشیپ ہیں۔ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق اس سال 16 دسمبر...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ، افغانستان کا شاندار کھیل، ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیم بھارت کیخلاف میچ ٹائی

ایشیا کپ کے میچ میں بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا ، بھارت سے آخری اوور میں7رنز نہ بن سکے اور پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر افغان اوپنر محمد شہزاد مین آف دی میچ قرار پائے گئے۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ میں  افغانستان اور بھارت کا مقابلہ آخری لمحات میں انتہائی دلچسپ موڑ اختیار کرگیا۔ ...

← مزيد پڑھئے

لگتا ہے ایشیا ءکپ تو پاکستان ہی جیتے گا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈرشاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ لگتا ہے پاکستان ایشیا ءکپ جیتے گا، تنقید ہوتی رہتی ہے اسے چیلنج کے طور پر لینا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم سے توقعات بہت زیادہ تھیں، اب پرفارمنس اچھی نہیں رہی تو ٹیم کو اسپورٹ کرنا چاہیےاور میں اس وقت بہت پازیٹو سوچ...

← مزيد پڑھئے

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی میں اپنا کیس بھیجا ہوا ہے جس کی سماعت یکم سے 3 اکتوبر...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کوبھارت نے 9 وکٹوں سے روندا ،بھارت فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں بھارتی اوپنرز نے پاکستانی بولرز ایک نہ چلنے دی اور ہدف 40 ویں اوورز میں...

← مزيد پڑھئے

آج پھر ٹکراینگے دنیاے کرکٹ کے دو روایتی حریف ؛ ایشیا کپ میں پاک کیلئے حساب برابر کرنے کا موقع

پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔ بھارت کےخلاف میچ میں کون کھیلے گا ،کسے باہر رکھنا ہے سرفراز احمد کےلئے فیصلے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر حاصل کرلیا۔ شعیب ملک نے جارحانہ کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنارکیا۔انہوں نے 51رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ 258رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: سپر فور میں بھارت نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرادیا

بھارت نے ایشیا کپ 2018 کے سپرفور مرحلے میں بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دےدی۔روہت الیون نے 174 رنز کا ہدف 37 ویں اوورکی دوسری گیند پر حاصل کرلیا۔ شیکھر دھون 40 ، ایم ایس دھونی 33 اور امباتی رائیڈو13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ روہت شرما 83 اور ڈنیش کارتھک ایک رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter