تازہ ترین اپ ڈیٹس

کھیل کے میدان سے

ٹی20 ورلڈ کپ2024: پاکستان اور انڈیا کا میچ 9 جون کو نیویارک میں، ٹکٹوں کی ڈیمانڈ دگنی

نیو یارک/ ايجنسى رواں برس جون میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ آسمان کو چھو رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکہ میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ میچز کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی قبل از وقت فروخت سے پتا چلا ہے کہ امریکہ میں عوام کو...

← مزيد پڑھئے

شعیب ملک کی ثناء جاوید سے شادی، ثانیہ مرزا نے کیا کہا؟

حيدرآباد/ ايجنسى شعیب ملک سے علیحدگی اور شعیب کی ثناء جاوید سے شادی کے معاملے پر ثانیہ مرزا کا مؤقف سامنے آ گیا۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ضرورت کے مطابق ثانیہ مرزا...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ نے کرکٹر لامیچھانے کو ایک نابالغ لڑکی سے زیادتی کیس میں مجرم قرار دیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر کٹھمنڈو کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کرکٹر سندیپ لامیچھانے کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج ششیر راج ڈھکال کی بنچ نے ان کے خلاف الزامات کو برقرار رکھا ہے۔ قید کی مدت کے تعین کے لیے الگ سے سماعت ہوگی۔ یہی بنچ 10 جنوری 2024 کو قید، جرمانے اور متاثرہ کے لیےمعاوضے کا تعین کرے گا۔ لامیچھانے، جو...

← مزيد پڑھئے

بھارت کا خواب چکناچور، آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن

احمد آباد/ ایجنسی آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دینے کے بعد چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے اور کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اتوار کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بہترین...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ 2023: ممبئی میں لیا مانچسٹر کا ’بدلہ‘، محمد شامی نے انڈیا کو دلایا فائنل کا ٹکٹ

ممبئی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ خطاب سے صرف ایک جیت دور ہے۔ روہت شرما کی کپتانی والی ٹیم انڈیا نے مسلسل 10 واں میچ جیت کر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں...

← مزيد پڑھئے

عالمی کرکٹ کپ:نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرایا؛ پاکستان ورلڈکپ سے باہر

بنگلور/ ایجنسی نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اب پاکستان کو کوالیفائی کرنے کے لیے 287 رن کے بڑے مارجن سے انگلینڈ کو ہرانا ہوگا جو کہ انتہائی مشکل ہے۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے 10 سال کے وقفے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں جگہ پکی کر لی

کٹھمنڈو / کئیر خبر ٹی T20 ورلڈ کپ کے منظر میں فاتحانہ واپسی کے ساتھ، نیپال نے جون 2024 میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئندہ ٹورنامنٹ کے لیے اپنی اہلیت حاصل کر لی ہے۔ یہ کامیابی نیپال کی اس مقابلے میں آخری شرکت کے ایک دہائی بعد ہوئی ہے، جس کی بدولت جمعہ کو کٹھمنڈو کے مولپانی کرکٹ گراؤنڈ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے...

← مزيد پڑھئے

ورلڈکپ: سری لنکا 55 پر ڈھیر، بھارت 302 رنز سے کامیاب، محمد شامى اور سراج كى شاندار باؤلنگ

ممبئی-کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔  ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لنکن...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ: بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کی شرمناک شکست

احمدآباد/ ايجنسى انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کردیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192 رنز کا ہدف 30 اعشاریہ 3 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ جسپریت بمراہ کو عمدہ بولنگ پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا،...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی، سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست

حيدرآباد/ ايجنسى پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔ ورلڈ کپ 2023ء میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف میگا ایونٹ کا سب سے بڑا 345 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter