نیدرلینڈ یکم اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ گیندبازی کے باوجود آج پہلے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کے ہاتھوں ٥٥ رنز سے نیپالی ٹیم مقابلہ گنوا بیٹھی نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور ٤٧ اووروں میں ١٨٩ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیپالی آوپنرس نے شاندار شروعات کی گیانندر ملّ نے عمدہ...
← مزيد پڑھئےسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے۔ نوجوت سنگھ سدھو بھی عمران خان کے فین نکلے، انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران سسٹم کو کچھ دینے آئے ہیں لینے نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے۔ سدھو کا کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ،ایونٹ کے گروپ اے میں دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان اور ایک کوالیفائر...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سیریز میں 5 میچوں میں امام الحق نے 79 کی اوسط سے 395رنز بنائے...
← مزيد پڑھئےپاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوین ٹیم کو 244کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے ہیرو اور پاکستان کے تاریخی ڈبل سنچری میکر فخر زمان رہے جنہوں نے210کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی اور امام الحق کے ساتھ مل کر کئی ریکارڈ پاش پاش کیے اور مرد میدان قرار پائے گئے۔ پاکستان کی جانب سے...
← مزيد پڑھئےآئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں سری لنکن کپتان دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا کومزید معطلی کی سزا دی ہے۔ سری لنکا کے کپتان ، کوچ اور منیجر کو دو ٹیسٹ میچز کے بعد اب مزید چار ون ڈے میچز کیلئے بھی معطل کرتے ہوئے بالترتیب8،8 اور چھ ڈی میرٹ پوائنٹس کی سزا بھی سنائی گئی ہے، یہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق متعارف...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بلاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 68 رنز کا ہدف دیا تھا۔ زمبابوے کی جانب سے کپتان ہیملٹن مساکدزا کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں2صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے فخر زمان نے سنچری اسکور کی ، عثمان خان اور حسن علی نے بولنگ میں عمدہ پرفارمنس دی اور کامیابی کو اپنی ٹیم کےلئے آسان تر بنادیا ۔ زمبابویں کپتان ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور پوری...
← مزيد پڑھئےMoscow, 15 july. Agency فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس جیت کےساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیاہے ج، اس سے قبل فرانس نے 1998 میں پہلی بارفٹبال کا عالمی کپ اپنی ہی سرزمین پراٹھایا تھا۔ روس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2018 ایونٹ کے فائنل میں...
← مزيد پڑھئےروس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے اس میچ کا آغاز بیلجیئم نے تیز رفتاری سے کیا اور چوتھے منٹ میں ہی میونائرنے گول کرکے برتری حاصل کرلی تاہم بعد میں انگلش کھلاڑیوں نے دباؤ بڑھایا مگر وہ پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی گول نہ کرسکے...
← مزيد پڑھئے