تازہ ترین اپ ڈیٹس

کھیل کے میدان سے

بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا: رمیزراجہ

لاهور/ ايجنسى پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین بھارت اور پاکستان کا مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، پاک بھارت معاملے پر آئی سی سی سے مایوسی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آنے سے شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کو...

← مزيد پڑھئے

آئی سی سی نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

دبئی/ایجنسی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔   اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہوں گی، ہر گروپ سے 2، 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان 92 کی تاریخ نہ دہرا سکا، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا

میلبورن/ کیئر خبر میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔  پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 19ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ اس ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے فاسٹ...

← مزيد پڑھئے

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

سڈنی/ ایجنسی پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا اور ٹیم کے لیے...

← مزيد پڑھئے

ٹی 20 میچ ورلڈ کپ، کوہلی نے پاکستان سے یقینی فتح چھین لی، متنازع فری ہٹ کام کرگئی

ميلبورن/ ايجنسى ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں ویرات کوہلی نے پاکستان کے جیتے ہوئے میچ کو اپنی بیٹنگ اور پاکستان کی فاش غلطیوں کی وجہ ہار میں تبدیل کردیا۔ سنسنی خیز ڈرامے کے بعد بھارت نے آخری گیند پر چار وکٹ سے فتح حاصل کی۔ امپائروں کی جانب سے متنازع فری ہٹ اور پاکستانی کپتان بابر اعظم کا آخری اوور اسپنر محمد نواز کو دینے کا فیصلہ بھی شکست کا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان، بمقابلہ انڈیا: میچ کے دن بارش کا خطرہ جو انڈیا، پاکستان کے کھلاڑیوں کو بھی تجسس میں مبتلا کیے ہوئے ہے

ميلبورن/ بى بى سى پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار (کل) کو میلبرن میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کو سب سے بڑا خطرہ بارش سے ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے روز میلبرن میں موسم کیسا ہو گا؟ اس بارے میں موسم کی پیشگوئی کرنے والی مختلف ویب سائٹس مختلف معلومات دے رہی ہیں۔ میلبرن میں موجود نمائندہ بی بی سی عبدالرشید شکور کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پریس کانفرنس کے دوران پاک بھارت کپتانوں نے کیا بات کی؟

برسبين/ ايجنسى ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی سے متعلق بھی بتایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ روہت شرما...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا، فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129 افراد ہلاک

جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی میں 180 سے زائد شائقین زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کنجوروہن اسٹیڈیم جاوا میں ہونے والے لیگ میچ میں اریما ایف سی کو پرسیبا سورابایا نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست...

← مزيد پڑھئے

ہندستان اور پاکستان کی پریشانی ایک جیسی، نکالنا ہوگا حل، نہیں تو ٹی20 ورلڈ کپ ہاتھ سے گیا

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے تیار ہیں۔ دونوں کرکٹ بورڈز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ مقابلے 16 اکتوبر سے شروع ہورہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں سابق چیمپئن ہیں اور آئی سی سی کی درجہ بندی میں ٹاپ 4 میں شامل ہیں۔ ایسے میں انہیں ورلڈ کپ کا دعویدار بھی قرار...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: اعصاب شکن مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کو ہرایا؛ انڈیا ایونٹ سے باہر

شارجہ/ کیئر خبر ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیا۔  پاکستان کو اس میچ میں فتح اور ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے جو نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو گیندوں پر دو چھکے لگا کر پورا کرلیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter