تازہ ترین اپ ڈیٹس

کھیل کے میدان سے

ایشیا کپ: بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

دبئی/ ايجنسى ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کرلی۔  دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف سری لنکا نے...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے کینیا کے خلاف کیا کلین سویپ؛ آخری میچ میں آصف؛ بشیر اور ارجن کی شاندار ہاف سنچری

نیروبی / ایجنسی نیروبی میں پیر کو ختم ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں نیپال نے کینیا کے خلاف کلین سویپ کیا۔ نیپال نے ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں ہوم ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ کینیا کے شہر نیروبی کے جم خانہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیا نے نیپال کو جیت کے لیے 256 رنز کا...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ2022: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو سنسنى خيز مقابلے میں شکست

دبئى / ايجنسى ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔  بھارت کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی پانچویں گیند پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے باز بجھے بجھے نظر آئے جہاں...

← مزيد پڑھئے

روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی کوشش کرتا ہوں: آصف علی

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور اُن سے پریکٹس سے متعلق بات کی۔ آصف علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے 150 چھکے لگانے...

← مزيد پڑھئے

ایشیاء کپ کی تاریخوں میں رد و بدل 24 اگست سے10 ستمبر تک کرانے پر غور

دبئى/ ايجنسى ایشیاء کپ کرکٹ 2022 سری لنکا سے یو اے ای منتقل ہونے کے بعد تاریخوں میں رد و بدل پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کے پاس ہے، تاہم ایونٹ کا انعقاد یو اے ای میں ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ سری لنکا کرکٹ نےحالات کے باعث ایشیاء کپ ملک میں نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیاء کپ کے...

← مزيد پڑھئے

ایشیاء کپ کی میزبانی کیلئے سری لنکا کو گرین سگنل، پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو، نیپال بھی شامل

كولمبو/ ايجنسى سری لنکا کو ایشیاء کپ 2022ء کی میزبانی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سے گرین سگنل مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاء کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیاء کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 21 اگست سے شروع ہو گا، جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست...

← مزيد پڑھئے

لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی نیپالی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان؛ عارف شیخ کے ساتھ عادل انصاری اور بشیر احمد کو موقع

کٹھمنڈو / کئیر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے کینیڈا کے ساتھ دو طرفہ سیریز اور سکاٹ لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے لیے سندیپ لامیچھانے کی قیادت میں 14 رکنی قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیپالی ٹیم کے کپتان لامیچھانے اور نائب کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ کشل بھرتیل، عارف شیخ، دیو کھنال، دیپیندر سنگھ ایری، عارف شیخ، کرن...

← مزيد پڑھئے

قطر: تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ

دوحه/ ايجنسى قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر 2022 تک قطر میں کھیلا جانے والا یہ...

← مزيد پڑھئے

پہلے بابر اعظم پھر میں، امام الحق کی شادی کیلئے انوکھی شرط

کراچی / ايجنسى پاکستانی ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے  ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا ہے ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی ، دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میری ہوگی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو قیمت چکانی پڑے گی: چین

بیجنگ/ ايجنسى چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کرنے کا طریقہ غیرمقبول اور خود کو تنہا کرنے والا ہے۔ امریکا، برطانیہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter