بریکنگ نیوز

داعش سربراہ کا بیٹا شامی فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کابیٹا حذیفہ البدری شام میں روسی اور شامی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ۔ انٹرنیٹ پر داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی اعماق نے ابوبکر البغدادی کے بیٹے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ جھڑپ شامی شہر حمص کے تھرمل اسٹیشن کے قریب ہوئی ۔ حمص کے علاقے ھجین میں عراقی فضایہ نے بھی داعش کے ٹھکانوں پر شدید...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

٢ جولایی ٢٠١٨ آسٹریلیا نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میچ میں  کینگروز کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت...

← مزيد پڑھئے

اسپین کو شکست دینے والے روس کے مداحوں کارات بھر جشن

یہ ورلڈ کپ تو اَپ سیٹس کا ورلڈ کپ معلوم ہو تا ہے جہاں اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی سے لے کر ارجینٹینا، پھر پرتگال اور اب اسپین بھی فیفا سے آؤٹ ہو گیا ہے ۔ فیفا ورلڈکپ میں 2010 کی ورلڈ چیمپئن اسپین کا بھی ورلڈ کپ سے پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ میزبان روس نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر چار تین سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ...

← مزيد پڑھئے

قرآن مجید کی تعلیم و دعوت عظیم ترین پیغمبرانہ کام ہے ، ایک مسلمان کیلئے اس سے بڑی کوئی سعادت نہیں ہے

کئیر خبر : کاٹھمنڈو 25  جون  بتاریخ 7 جون 2018 بروز جمعرات شام 6 بجے  القرآن ریسرچ فاؤنڈیشن کاٹھمنڈو نے سی ڈبلو ہال گھنٹہ گھر کاٹھمنڈو میں افطار کی مناسبت سے ایک  پروگرام  کا اہتمام  کیا جس میں 150/ لوگوں نے شرکت کی پروگرام  کا آغاز مولانا ثنا ء اللہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا نظامت کی ذمہ داری عبداللہ وقار صاحب نے سنبھالی اور استقبالیہ خطاب میں "القرآن ریسرچ...

← مزيد پڑھئے

،،، معتكف ” كےقلب وذہن پرصرف ذكرالہی جاری ہوتا ہے”

 معتكف كيلئے لیلة القدر كوتلاش كرنا آسان ہوتا ہے،معتكف كےقلب وذہن پرصرف ذكرالہی جاری ہوتا ہے جس کی بناپر وہ فرشتوں کی مشابہت اختیار کرتاہے ،معتکف ساری ناجائز خواہشات اور گناہوں سے بچارہتا ہے ،معتکف کومسجد میں وقت گذارنے کی سعادت ملتی ھے جوزمین پر اللہ کا سب سے محبوب مقام ہے،معتکف کو مسجدکیساتھ ایک کا خاص انس اور پیار ہوجاتا ہے ،اعتکاف سے آدمی کو آخرت کی فکر لاحق...

← مزيد پڑھئے

مذہبی تہواروں پر بھید بھاؤ ناقابل برداشت: سراج فاروقی

کاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ازہر مصر "میں داخلہ کے خواہش مند طلبا جلدی کریں ، دو دن باقی "

2018 /27 خبر کئیر شعبہ  تعلیم  کیشر محل ( کانتھی پتھ )کے مطابق جامعہ ازہر قاہرہ ینیورسٹی  میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ 29 مئی /2018 تک فارم پر کر سکتے ہیں ، یہ سنہرا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں  کل 15 /سیٹیں ہیں عربی اور اسلامک ا سٹڈ یز سے پڑھے ہوئے طلبہ درخواست دے  سکتے ہیں اب تک محض 8 درخواستیں پہنچی ہیں عربی زبان و ادب...

← مزيد پڑھئے

کھجور سے روزہ افطار کرنا سنت نبوی ہے۔

نبی مہربان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے افطاری کے لیے کسی دوسری چیز کے بجائے صرف کھجور ہی کا انتخاب کیوں فرمایا؟۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز وکی پیڈیا میں ڈاکٹر خالد جابر نے اسی سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اکثر لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ افطاری کے لیے اللہ کے رسول گوشت، ثرید،...

← مزيد پڑھئے

کیا دوران روزہ مسواک کرنا جائز ہے؟

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔ بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے: جی ہاں، دوران روزہ مسواک کرنا جائز ہے کیونکہ حدیث میں عموم پایا جا رہا ہے جو کہ بخاری (۸۸۷) اور مسلم (۲۵۲) نے ابو الزناد عن الاعرج عن ابو ہریرہؓ کے طریق سے روایت کی ہے کہ نبی ﷺنے فرمایا: ((اگر مجھے اپنی امت کے حرج میں پڑ جانے کا خوف نہ ہوتا تو میں...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان میں روزہ دار کی دعا رد نہیں کی جاتی ہے

سورئہ بقرہ میں جہاں پر اللہ تعالی نے رمضان المبارک کے احکام ومسائل کو ذکر کیا ہے وہیں درمیان میں دعا کا مسئلہ بیان کرکے یہ واضح کر دیا ہے کہ رمضان میں دعا کی بھی بڑ ی فضیلت ہے .چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے ( وَاِذاسَألَکَ عِباَدیِْ عَنِّیْ فَاِنِّی قَرِیْب اُجِیْبُ دَعْوَةَالدَّاعِ اِذاَ دَعاَنِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَلْیُؤمِنُوابِیْ لَعَلَّہُمْ یَرْشُدُوْنَ) ٫٫جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter