بریکنگ نیوز

ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں فیکٹری کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ میں نو ہلاک

ایجنسیاں 22 مئی /2018 ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میں تانبے کی ایک فیکٹری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ میں کم سے کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ فیکٹری ویدانتا گروپ کی ہے اور مقامی لوگ تقریباً تین مہینوں سے اسے بند کرانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ سٹرلائٹ کاپر فیکٹری کی وجہ سے آلودگی بڑھ...

← مزيد پڑھئے

، لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مسینا گاؤں)4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت

، لمبنی ، روپندیہی : لمبنی سنسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 11 (مشینا گاؤں) آج دوپھر 11 بجے  آبادی سے دور ایک تالاب میں 4 بچیوں کی ڈوب کر درد ناک موت واقع ہو گئی، جن کو تیرنا نہیں آتا تھا جس کی اطلاع وارڈ صدر اکرم الدین خان نے دی ہے ، علاقہ پولیس لمبنی کی جان کاری کے مطابق مرنے وا لی بچیوں میں 1 عابدہ خاتون عمر 10...

← مزيد پڑھئے

(تم سحری کیا کرو، سحری کرنے میں برکت ہے”(متفق علیہ "

سحری حضرت انسؓ کی مرفوع حدیث میں ہے ''تم سحری کیا کرو، سحری کرنے میں برکت ہے''(متفق علیہ) ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں یہی فرق ہے کہ ہم سحری کھاتے ہیں اور وہ نہیں کھاتے۔ (صحیح مسلم عن عمرو بن عاص)  آنحضرت ﷺ نے سحری کا نام 'غذاء ِمبارک' رکھا ہے اور کھجور کو 'عمدئہ سحور ِمؤمن' فرمایا ہے۔ غرضیکہ سحر کے وقت تھوڑا بہت ضرور کھا لے، ایک دو کھجور...

← مزيد پڑھئے

روزہ سے متعلق بعض طبی مسائل

(1) دانت اکھڑ جانے یا داڑھ نکلوانے کی وجہ سے جاری ہونے والا خون، اسی طرح نکسیر سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، بشرطیکہ روزہ دار خون کو نگلنے سے ممکن حد تک احتراز کرے کیونکہ یہ غیر اختیاری فعل ہے۔ اور روزہ دار کے ارادہ کے بغیر روزہ نہیں ٹوٹے گا، نہ ہی اس سے روزہ کی قضا لازم آئے گی۔ (2) انجکشن (ٹیکہ) جو غذائیت کا کام دے او...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان میں ، روزہ دار کو افطار کرانے کی فضیلت

روزہ افطار کرانے کا ثواب زید بن خالد کی مرفوع حدیث میں ہے کہ ''جس نے کسی کو روزہ افطار کرایا یاغازی کا سامان درست کردیا، اس کو ان کے برابر اجر ملے گا۔'' ( روایت ِ بیہقی... اس کی سند صحیح ہے) افطار کی دعا آنحضرت ا جب روزہ کھولتے تو فرماتے: ذَھَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْاَجْرُ إِنْ شَاء اللهُ تَعَالٰی ''پیاس جاتی رہی اور رگیں ترہوگئیں اور اجر ثابت...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان سخاوت کرنے کا مہینہ ہے

رسول کریم ﷺ یوں تو جود و سخا کے اعلیٰ مراتب پر فائز تھے لیکن بالخصوص رمضان میں بہت ہی سخاوت فرماتے تھے کما ورد في الصحيحين عن ابن عباس قال: کان النبیﷺ أجود الناس بالخير وکان أجود ما يكون في رمضان (لطائف المعارف:ص۱۷۲، لابن رجب ؛ بخاری: ۱۹۰۲) ایک حدیث میں ارشاد ہے: أفضل الصدقة صدقةفي رمضان (أخرجه الترمذي عن أنس (لطائف) یعنی ''رمضان کا صدقہ بہترین صدقہ ہے۔'' امام شافعی ؒکاارشاد ہے: أحب للرجل...

← مزيد پڑھئے

سحری اور افطار

محترم حضرات! رمضان کی اس بابرکت فضا میں اگر سحری اور افطا ر کا ذکر نہ ہو تو روزے کا لطف بے مزہ ہوجائے گا، آئیے اس کی فضیلت و اہمیت ملاحظہ کرتے ہیں: سحری کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: سحری کھاؤ اس لئے کہ اس میں برکت ہے (بخاری ، مسلم) اس حدیث میں مسلمانوں کو سحری کھانے کا حکم دیا گیا ہے، تاکہ وہ...

← مزيد پڑھئے

ماہ رمضان بڑا ہی با برکت مہینہ ہے

.رمضان  المبارک کا مہینہ ہے اور ہم سب کا آج  پہلا روزہ ہےاللہ تعالیٰ اس مہینہ میں اپنے بندوں کی عبادت اور ریاضت کو بہت پسند کرتا ہے رمضان کے  نیک کاموں  کا ثواب خود عطا کرتا ہے اور ایمان و  اخلاص کے ساتھ  بندگی کرنے والوں کوباب ریان سے -جنت میں  داخل ہونے کی بشارت دیتا ہے جس سے صرف روزہ دار ہی جائیں گے ضرورت ہے اس کی...

← مزيد پڑھئے

رمضان کے چاند کو لے کر نیپال میں اختلافات / نیپالی جامع مسجد جمعرات تو کشمیری جامع مسجد اور جمعیت اہل حدیث نیپال کے نزدیک جمعہ کو پہلا روزہ

کیئر خبر ١٦ میئ کاٹھ مانڈو آج ملک نیپال میں رمضان کریم کے چاند کو لیکر مسلمانوں کے درمیان تذبذب کی لہر دوڑ گئی، جب نیپالی جامع مسجد کاٹھمانڈو نے جمعرات کو یکم رمضان کا اعلان کردیا، وہیں ملک کی بڑی تنظیم مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نے چاند کی رویت نہ ہونے کا اعلان کیا اور یکم رمضان جمعہ یعنی ۱۸ مئی کو قرار دیا۔ جمعیت اہل حدیث کی رویت...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر نازلہ کیر ہیلتھ کمیٹی کی صدر نامزد

کیر خبر ١٢ مئی کٹھمنڈو کے مشہور بچوں کے کانتی بال اسپتال کی ماہر امراض اطفال ڈاکٹر نازلہ خاتون کو کیر ہیلتھ کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا ہے ڈاکٹر نازلہ ماہر اطفال کے ساتھ  ہیلتھ کیمپ اور صحت بیداری پروگراموں کا اچّھا تجربہ رکھتی ہیں ان کے ساتھ کمیٹی میں مزید ٨ ڈاکٹروں کی شمولیت عمل میں آئی ہے  اس موقع پر کیر فاونڈیشن کے جملہ اراکین نے انھیں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter