تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

آہ شیخ عبد الجلیل مدنی رحمہ اللہ

( ریاض، سعودی عرب ) گزشتہ تاریخ : 15 /8 / 1439ھ مطابق :1 / 5 / 2018ءبروز منگل, بوقت صبح ،مدرسہ مخزن العلوم السلفیہ رمول،سرہا،نیپال کے صدر المدرسین ، عالم باعمل ،حضرت مولانا عبد الجلیل کلیم الدین مدنی - رحمہ اللہ تعالى – اچانک اس دار الفنا کو الوداع کہتے ہوئے دار البقا کی جانب رحلت فرماگئے،جمعیت و جماعت کی ایک مایہ ناز اور ستودہ صفات کی حامل ہردلعزیز...

← مزيد پڑھئے

بھارتیہ وزیر اعظم کا دورۂ چین عالمی سیاست میں اہم قدم

بھارتیہ وزیر اعظم مودی کے دورۂ چین کو جہاں پوری دنیا باریکی سے تجزیہ کرنےمیں لگی ہے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہورہی ہیں بھارت کی سو دیشی میڈیا بھی میک ان انڈیا کی ہوا نکلنے کے بعد پرامید نظر آنے لگی ہے مودی صاحب سو دیشی میک ان انڈیا    بعدکےمحاذوں پر بھارت کو منھ کی کھانی کھانے کے بعد چین پہنچے ہیں اور بدلتے ہوئے عالمی سیاسی پس منظر...

← مزيد پڑھئے

نیپالی علماء ودانشوران کا قافلہ سوئے حرم روانہ

نیپالی علماء ودانشوران کا منتخب قافلہ آج سوئے حرم روانہ ہوگیا، سعودی عرب کی میزبانی میں 16 رکنی وفد مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کئی علمی پروگراموں میں شرکت کرے گا. دس روزہ قیام کے دوران یہ وفد مختلف موضوعات پر سعودی مشائخ وحکومتی افراد سے تبادلہ خیال کریں گے.   وفد میں مولانا غلام رسول فلاحی، مولانا ضیاء الرحمن عبد السلام ، ڈاکٹر اورنگزیب، مولانا عبد الصبور ندوی،...

← مزيد پڑھئے

نیپالی علماء ودانشوران کا قافلہ سوئے حرم روانہ

نیپالی علماء ودانشوران کا منتخب قافلہ آج سوئے حرم روانہ ہوگیا، سعودی عرب کی میزبانی میں 16 رکنی وفد مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں کئی علمی پروگراموں میں شرکت کرے گا. دس روزہ قیام کے دوران یہ وفد مختلف موضوعات پر سعودی مشائخ وحکومتی افراد سے تبادلہ خیال کریں گے.   وفد میں مولانا غلام رسول فلاحی، مولانا ضیاء الرحمن عبد السلام ، ڈاکٹر اورنگزیب، مولانا عبد الصبور ندوی،...

← مزيد پڑھئے

اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ اخلاق کریمہ سے پوری دنیامیں پھیلا:شیخ شمیم احمدندویؔ

روپندیہی /ہارون فیضی ؍ ضیاء الدین ریاضیؔ نیپال میں مسلمانوں کی تعداد بہت مختصر ہے، اعداد وشمار کے مطابق مسلمانوں کی تعداد تقریبا ساڑھے چار فیصد پہنچتاہے ،اسلام کی نشرواشاعت کے ذرائع مدارس اورمراکز ہیں ، دعوت واراشاد کے لئے ضرورت کے پیش نظر چھوٹے بڑے اجلاس منعقد ہوا کرتے ہیں جس سے دلوں کواسلامی کرنوں سے مزین کیا جاتا ہے ۔ ’’مرکزالتعلیم والدعوۃ الاسلامیہ وباشندگان تنہوا‘‘کے زیر اہتمام یکشبی...

← مزيد پڑھئے

جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ کے زیراھتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام اختتام پذیر

روپندیہی / کیر خبر دیرینہ روایات کی طرح امسال بھی جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ کے زیراھتمام معہد النابت لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 17/4/2018ء بروز منگل یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام کا انعقاد عمل میں آ یا ، جس کی صدارت جماعت کے بزرگ عالم دین،فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم رحمانی  نے فرمائی، جبکہ نظامت کے فرائض  مولانا عبدالرحیم امینی استاذ جامعہ دارالھدی یوسف پور نے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کے سفیر عالی جناب عبد الناصر الحارثی کی قصر صدارت میں صدر جمہوریہ عزت مآب ودیا بھنڈاری سے الوداعی ملاقات

کیئر خبر /کاٹھمانڈو آج سعودی عرب کے سفیر برائے نیپال عالی جناب عبد الناصر الحارثی نے قصر صدارت میں صدر جمہوریہ عزت مآب ودیا بھنڈاری سے الوداعی ملاقات کی، اس موقع پر دونوں ملکوں کے باہمی تعاون ودلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی، سعودی نیپال تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے حکام وآفیسران موجود تھے۔ خیال رہے مذکورہ...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو کے چنڈول چوک میں ٹیکسی اور اسکوٹی میں ٹکّر-دو خواتین شدید زخمی

کاٹھمانڈو ؍کئیر خبر ۱۴؍ اپریل (شہاب الدین سراجی) ٓٓآج چنڈول چوک میں ایک ٹیکسی نے اسکوٹر کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار دو خواتین شدید زخمی ہوگئی ہیں، پاؤں فریکچر ہوگئے، سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں، وہاں موجود لوگوں نے فورا زخمی خواتین کو ٹیچنگ ہاسپٹل میں داخل کرایا، ڈاکٹروں کے مطابق حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری طرف پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالوہاب خلجی کے سانحہ ارتحال پر وابستگان اسلامی سنگھ نیپال سوگوار

کیر خبر کٹھمنڈو ملک ہندوستان کے معروف عالم ، مسلمانان ہند کے بزرگ رہنما اور جماعت اہل حدیث کے سابق ناظم اعلی جناب مولانا عبدالوہاب خلجی صاحب جو ادھر کئی ہفتوں سے بیمار تھے اور علاج چل رہاتھا آج 13 اپریل 2018 بروز جمعہ ان کے انتقال کی اندوہناک خبر آج موصول ہوئی ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مولانا مرحوم کا شمار ملک کے جید علمائے دیں میں...

← مزيد پڑھئے

خاک میں مل گئی

اس دھرتی پر جس نے بھی جنم لیا، اُس نے موت کا جام پیا،ماں کی آغوش سے قبر کے آغوش کی کہانی ایک ایسی تلخ حقیقت ہے، جس کے کردار ہم اور آپ خود ہیں، مگر اس کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں، خاک کا یہ انسانی پُتلہ خاک میں سما جاتا ہے، اور زندگی کی کہانی ایک بریک کے ساتھ اپنا اُخروی سفر طے کرنے لگتی ہے، جی ہاں!...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter