دورانِ سفر یہ بات کئی لوگوں نے نوٹ کی ہوگی کہ سڑک کے کنارے پر موجود درختوں کے نچلے حصّے پر اکثر سفید پینٹ کیا ہوا ہوتا ہے۔ دراصل درختوں کے تنے پر سفید پینٹ کرنے کے پیچھے کچھ سائنسی وجوہات ہیں۔ درختوں کے تنے پر سفید چونے سے رنگ کیا جاتا ہے اور یہ چونا درختوں کو کیڑوں اور دیمک سے تحفظ فراہم کرتا ہے جس سے درختوں کی...
← مزيد پڑھئےکیرالہ/ ايجنسى بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میکر لیبز (Makerlabs Edutech Private Limited ) کی پیشکش ٹیچر ’آئرس‘ کیرالہ کے نئے تعلیمی...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیرِ بحث ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس ایونٹ میں 1 لاکھ 72 ہزار افراد کے شرکت کرنے کا...
← مزيد پڑھئےسائنسدانوں نے 375 برس سے لاپتہ آٹھواں براعظم دریافت کرلیا۔ نیا براعظم 94 فیصد زیر آب ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہر ارضیات اور ماہرینِ زلزلہ شناس نے 'زیلینڈیا' یا 'تی ریو موئی' کا نیا نقشہ تیار کیا ہے۔ محققین نے یہ نقشہ سمندر کی تہہ سے ملنے والے پتھروں کے نمونوں پر مبنی ڈیٹا سے تیار کیا ہے۔ اس ریسرچ کی تمام تفصیلات 'ٹیکٹونکس' نامی جرنل میں...
← مزيد پڑھئےچیٹ جی پی ٹی کی مدد سے، آپ چند چیزوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے معیاری مواد بنا سکتے ہیں۔ اس سے آپ بلاگ پوسٹس اور آرٹیکل لکھ سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے، ایک فری لانس کے طور پر، آپ کسی بھی کمپنی، ویب سائٹ یا بلاگ کے لیے مواد بنا سکتے ہیں۔ آپ اپنی ویب سائٹ بھی بنا سکتے ہیں اور اس پر مواد اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئےبہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دنیا میں پہلے انڈہ آیا تھا یا مرغی آئی تھی تو اب لگتا ہے کہ سائنسدانوں اس سوال کا جواب ڈھونڈ لیا ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کے محققین کے مطابق پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کے آباؤ اجداد نے انڈے دینے کے بجائے بچے کو جنم دیا ہو گا۔ اس حوالے سے ’نیچر ایکولوجی اینڈ ایوولوشن‘ نامی سائنسی جریدے میں ایک تحقیق...
← مزيد پڑھئےشکاگو/ ايجنسى امریکہ میں ایک تین سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے ڈالٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا بچہ گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ اس کے والدین آگے بیٹھے ہوئے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سعودی ملٹری انڈسٹریز کا دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری قائم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ سعودی عرب سال 2030 تک اپنے فوجی اخراجات کا 50 فیصد سعودی کمپنیوں کو دینا چاہتا ہے۔
← مزيد پڑھئےالریاض: سعودی عرب میں انتظامی عدالتوں کے لیے سعودی عدلیہ کی اہم کامیابی اور ایک سنگ میل طے کرنے کے جلو میں شکایات بورڈ کے چیئرمین اور انتظامی عدالتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر خالد الیوسف نے وادی الدواسر میں انتظامی عدالت کو پہلی ڈیجیٹل عدالت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔ مملکت میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹیل عدالت ہے۔ شکایات کے بورڈ نے واضح کیا کہ...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى امریکی خاتون کے دو سالہ بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا۔ یہ واقعہ امریکا میں مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر پیش آیاجہاں ایک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہوتی رہیں۔ خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کےشوہر نے آن لائن کیا ہوگا لیکن...
← مزيد پڑھئے