کرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور لمبنی پردیش حکومت نے مولانا مشہود خاں نیپالی کو مدرسہ بورڈ لمبنی پردیش کے نائب صدر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے مدارس کے حلقوں میں افسوس اور حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔ واضح رہے کہ ان کے دور میں مدرسہ تعلیم میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئیں۔ مولانا مشہود خاں نیپالی نے اپنے 26 ماہ کے دورِ خدمت میں...
← مزيد پڑھئےبڑے ہی غم و اندوہ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ عم محترم، جماعت اہل حدیث نیپال کی معروف ومشہور شخصیت، سابق نائب ناظم وخازن مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال نیز سابق صدر وناظم مدرسہ عربیہ مخزن العلوم السلفیہ رمول، سرہا، نیپال جناب مولانا نور محمد سلفی کا انتقال پرملال ہو گیا۔ إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأدخله فسيح جناتك وألهم...
← مزيد پڑھئےایک موقع پر شیخ محمد بن عبد الوہاب مسجد نبوی میں موجود تھے۔لوگ استغاثہ و استعانت کی صداؤں میں گم تھے اورعجیب و غریب حرکتیں کررہے تھے۔ اسی لمحے تدریس حدیث کے جلیل القدر معلم محمد حیات سندی جو شیخ محمد کے استاد بھی تھے، وہاں آگئے۔ شیخ نے جاہلانہ حرکتیں کرنے والوں کی طرف اُنگشت نمائی کی اور پوچھا: ان لوگوں کی نسبت آپ کی کیا رائے ہے؟ موصوف...
← مزيد پڑھئےمنور رانا کی وفات غیر متوقع نہیں ہے ، ان کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود موت کی اس اطلاع سے شدید تکلیف ہوئی ۔ عزيز گرامی شاہنواز صادق تیمی نے جس وقت یہ اطلاع ساجھا کی ، ہم ڈاکٹر حشرا لدین المدنی کے ساتھ تھے ، ہم دونوں اداس ہوگئے اور دیر تک ان کے محاسن پر گفتگو ہوتی رہی۔ غفر اللہ...
← مزيد پڑھئےاسد اللہ بیگ خان عرف مرزا نوشہ 27 دسمبر 1797 کو بدھ کے دن آگرہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں مرزا غالب بہت شریر ہوا کرتے تھے۔ بہت زیادہ کھیل کود کیا کرتے تھے۔ایک دفعہ ایک بوڑھا آدمی وہاں سے گزرے جہاں مرزا غالب کھیل رہے تھے۔ بوڑھے آدمی نے کہا ارے میاں دیکھتے نہیں ہو کہ کوئی بزرگ جا رہا ہے تو آپ نے فرمایا " بوڑھے ہو...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب کابانی شاہ عبد کا العزیز رحمہ اللہ 19ذی الحجہ سن 1293ھ مطابق1876ء کو ریاض میں پیدا ہوئے اپنے والد صاحب کی سرپرستی میں نشونما پائی، انہوں نے شیخ قاضی عبد اللہ الخریجی کواپنے بیٹے کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری سپرد کردی، شاہ عبد العزیز نے شیخ الخریجی سے لکھنا پڑھنا سیکھا۔ قرآن مجید کی بعض سورتیں ان کے ذریعے حفظ کیں اور پورا قرآن پاک...
← مزيد پڑھئےضلع سرہا میں علوم کتاب وسنت ، مسلک سلف کی نشرواشاعت اور رد شرک وبدعت کے لیے جن علمائے کرام اور بزرگان دین نے بھرپور حصہ لیا اور اپنا خون جگر جلایا ہے ان ایک نمایاں نام مولانا محمد خلیل الرحمن اصلاحی رحمہ اللہ کا بھی ہے، آپ مستند عالم دین، کہنہ مشق مدرس ومربی، اور بے لوث داعی تھے، آپ نے بیلہا کی سرزمین میں مسلسل چالیس برس تک...
← مزيد پڑھئےاس دنیائے رنگ وبو میں جو بھی آیا ہے اسے ایک نہ ایک دن رخت سفر باندھنا ہوگا اللہ رب العالمین کی جانب سے یہ مقررہ اور مسلمہ اصول ہے کہ کائنات کے تمام متنفس کو موت کا تلخ جام پینا ہوگا كل نفس ذائقة الموت دنیا کے تمام مسائل و احکام میں مذاہب و ادیان کا اختلاف ہے لیکن موت ایسا مسئلہ ہے کہ ہر چھوٹا بڑا، امیر وغریب...
← مزيد پڑھئے١٥ / اکتوبر ٢٠٢٢ ء کی شام آپ پر ہارٹ اٹیک ہوا ۔ میر ے قریبی رشتہ دار ہونے کے باعث وہاں سے پل پل کی خبر موصول ہوتی رہی۔ تھوڑی ہی دیر میں اچانک انتقال کی خبر نے ہمیں صدمہ میں ڈال دیا ۔ ہم اس جانکاہ خبر سے نڈھال تھے اور کچھ لکھنے کی طبیعت بن ہی رہی تھی کہ سوشل میڈیا پر ایک تعزیتی سلسلہ تھا جو...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ / کئیر خبر آج بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ میں ممتاز محقق داعی درجنوں کتابوں کے مولف علامہ محمد عزیر شمس اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق علامہ مرحوم کو دل کا دورہ پڑا؛ اور جان جان آفرین کے سپرد کردی - انکے سانحہ ارتحال پر خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے و ادارے سوگوار و غمزدہ ہیں - مغربی...
← مزيد پڑھئے