تازہ ترین اپ ڈیٹس

صحت

حفظان صحت کے موضوع پر نیا نصاب تعلیم کا تجویز منظور

چندراؤٹا/ کیئر خبر/فرحان نور: اسوج 4 -2081 کو سدھارتھ ریزورٹ، چندراؤٹا میں حفظانِ صحت کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد ہوا، جس کا اہتمام ،"خوشحال پریوار لمبینی پردیش کے صدر مولانا نیاز احمد مدنی"، اور دیگر تعاون کرنے والے اداروں کی جانب سے کیا گیا۔ اس سیمینار میں سماجی بہبود کی وزارت، رفاہی تنظیم "KIDS"، و علمائے مدارس اور دانشوران نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت معروف عالمِ دین...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا، 1 ہلاک 142 نئے کیسز رپورٹ

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق عالمی وباء کے باعث بھارتی...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں فضائی آلودگی سے سالانہ 42,000 افراد كى موت

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں ہر سال تقریباً 42,100 افراد فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ہیلتھ ایفیکٹس انسٹی ٹیوٹ کی گلوبل ایئر 2022 کی سالانہ رپورٹ فضائی آلودگی کے اثرات کی وجہ سے غیر متعدی بیماریوں میں عالمی اضافے کی نشاندہی کرتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کٹھمنڈو دنیا کے آلودہ ترین شہروں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ڈینگی کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، 10 اضلاع سب سے زیادہ متاثر؛ سنسری سر فہرست

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں ڈینگی انفیکشن کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ مانسون سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی ڈینگی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ ایپیڈیمولوجی اور ڈیزیز کنٹرول ڈویژن کے ڈائریکٹر، رودر پرساد ماراسینی نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتے سے انفیکشن کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مسلسل بارش کی وجہ سے صفائی ستھرائی پر خاطر خواہ توجہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے صحت کے شعبے میں برطانیہ كا تعاون جاری رہے گا: برطانوی وزیر صحت

لندن/ ايجنسى نیپالی وزیر صحت و آبادی موہن بہادر بسنیت اور برطانیہ کے وزیر مملکت برائے صحت وِل کوئنس کے درمیان پیر کو یہاں وزارت صحت میں ایک میٹنگ ہوئی۔ لندن میں نیپالی سفارت خانے کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر صحت بسنیت نے نیپال کی سماجی و اقتصادی ترقی بالخصوص صحت کے شعبے میں برطانوی حکومت کے تعاون کی تعریف کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آنے...

← مزيد پڑھئے

نیپال خسرہ، ہیومن پیپیلوما وائرس کی ویکسین کے لیے گلوبل الائنس فار ویکسین سے درخواست کرے گا

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالى وزارت صحت اور آبادی خسرہ اور انسانی پیپیلوما وائرس کی ویکسین کے لیے گلوبل الائنس فار ویکسین اینڈ امیونائزیشن سے درخواست کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکام نے کہا کہ وہ خسرہ اور روبیلا وائرس کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اگلے سال اپنے معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسین کو شامل کریں گے۔...

← مزيد پڑھئے

چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر مختلف ممالک میں تشویش، چین سے آنیوالوں پر ٹیسٹ لازم

چین میں کورونا وائرس کیسز کے بڑھنے پر مختلف ممالک تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں جہاں آسٹریلیا اور کینیڈا نے بھی چین سے آنے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ دکھانے کی شرط عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکور ممالک نے اعلان کیا ہے کہ جنوری سے چین کے مسافروں کو یہاں کورونا کے منفی ٹیسٹ لازمی دکھانے ہوں گے۔ اس سے قبل امریکا، برطانیہ...

← مزيد پڑھئے

جاپان میں چار سال سے کم عمر کے بچوں کو ملازمت کی پیشکش

ٹوکیو / ایجنسی جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے لیے قائم نرسنگ ہوم کو انتہائی اہم کام کے لیے چھوٹے بچوں کو بھرتی کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے جس کا انہیں معاوضہ بھی ادا کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیٹاکیوشو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ انہیں بچوں کو بھرتی کرنا ہے تاہم ان کی عمر چار سال...

← مزيد پڑھئے

نیپال: بچوں میں وائرل بخار کے بڑھتے معاملات؛ اڈینو وائرس ہے سبب؛ تین دن کے لئے راجدھانی میں اسکول بند

کٹھمنڈو / کئیر خبر بچوں میں بخار کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ، ڈاکٹروں کو شبہ ہے کہ اس کی بنیادی وجہ اڈینو وائرس ہے۔ اڈینو وائرس عام وائرس ہے جو عام طور پر ہلکی سردی یا فلو جیسی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔ کانتی چلڈرن ہسپتال کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر رام ہری چاپاگاین کے مطابق، وائرل بخار سے متاثرہ بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے ہسپتال کا دورہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا کے بڑھتے کیسز : آج ١٦٨ کیسز درج

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، نیپال میں پیر کو 37 مریضوں کی شفاء یابی اور وائرس سے صفر موت کے ساتھ کورونا کے 168 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے۔ آج کووڈ کے لیے کل 3,020 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ ان میں سے 129 پی سی آر ٹیسٹ اور 39 اینٹی جین ٹیسٹ وائرس کے لیے مثبت نکلے۔ اس وقت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter