عالمی خبریں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا؛ خلیجی ممالک وافریقی ممالک میں اتوار کو عید الفطر

رياض/ ايجنسى موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمیر میں رویت کی شہادت کے بعد کل بروز اتوار شوال کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی ممالک اور افریقی ممالک میں کل بروز اتوار عید الفطر منائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے رمضان کا یہ بابرکت مہینہ کل  29 دنوں کا تھا۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو بر صغیر ہندوستان پاکستان نیپال اور...

← مزيد پڑھئے

چین، میانمار اور تھائی لینڈ میں 7.7 شد ت کا زلزلہ، فلک بوس عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

رنگون / ایجنسی چین، میانمار اور تھائی لینڈ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میانمار کے شہر ساگانگ میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ساگانگ شہر میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا اور اس کی شدت 7.7 ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: بین المسالک ہم آہنگی بڑھانے کیلئے اسٹریٹجک پلان کا اعلان

مكہ مكرمہ / ايجنسى مکہ میں ہونے والی کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن میں اسٹریٹجک پلان کا اعلان کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عالم اسلام کے علمائے کرام اور مفتیان نے اسلامی فکری ہم آہنگی انسائیکلوپیڈیا کی منظوری دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر کے درمیان پل کی بنیاد سمجھی جانے والی دستاویز اسٹریٹجک پلان کی منظوری دی ہے۔ شرکاء نے سعودی وزارت دفاع کے فکری تحفظ کے مرکز کی طرف...

← مزيد پڑھئے

عرب لیگ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول قرار دے دی

قاہرہ/ ایجنسی عرب لیگ نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غزہ پٹی کی تقسیم ہر صورت میں نامنظور کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز کو غزہ پٹی ہر صورت خالی کرنے کا کہہ دیا اور غزہ پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی کے لئے دائمی جنگ بندی کو ضروری قرار دیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے 6 رکن ممالک کے...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی جنگ نے غزہ کی ترقی کو 60 سال پیچھے کر دیا، یو این ڈی پی

غزه/ ايجنسى یو این ڈیویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ آچیم اسٹینر نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیلی جنگ نے غزہ کی ترقی کو 60 سال پیچھے کر دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو کےلیے اربوں ڈالرز اکھٹے کرنا ایک مشکل کام ہوگا، غزہ کی دو تہائی یعنی تقریباً 70 فیصد عمارتیں یا تو مکمل یا جزوی طور پر تباہ...

← مزيد پڑھئے

غزہ جنگ بندی : گھروں میں ملبہ، بمباری کے تباہ کن مناظر، کہاں واپس لوٹیں گے لاکھوں فلسطینی، وطن واپسی کے لیے ہیں تیار

غزه/ ايجنسى حماس اور اسرائیل کے درمیان ڈیڑھ سال سے جاری جنگ اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ غزہ کے لاکھوں بے گھر شہری اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن جب وہ اپنے گھروں تک پہنچیں گے تو ان کے گھروں پر ملبے اور میزائلوں اور بارود کے سیاہ نشانوں کے علاوہ کیا ملے گا۔ غزہ پٹی میں فلسطینی خیمہ بستی چھوڑ کر اپنے گھروں کو...

← مزيد پڑھئے

"عہدے عارضی ہیں، خدمت مستقل ہے” – مولانا مشہود خاں نیپالی کا پختہ عزم

کرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور لمبنی پردیش حکومت نے مولانا مشہود خاں نیپالی کو مدرسہ بورڈ لمبنی پردیش کے نائب صدر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے مدارس کے حلقوں میں افسوس اور حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔ واضح رہے کہ ان کے دور میں مدرسہ تعلیم میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئیں۔ مولانا مشہود خاں نیپالی نے اپنے 26 ماہ کے دورِ خدمت میں...

← مزيد پڑھئے

غزہ میں لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور ہیں: برطانوی تنظیم آکسفیم کا انکشاف

غزہ/ ايجنسى برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے محصور شمالی حصے میں حالات اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باوجود لوگ جنوبی غزہ کی...

← مزيد پڑھئے

ترک ایئرلائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نیو یارک/ ايجنسى ترک ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا، جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر امریکی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔  امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کی فلائٹ کے دوران موت کے بعد ترکیہ کی ایئر لائنز کی ایک پرواز کو آج صبح نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے350-900 طیارہ...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل ‘سات اکتوبر’ کی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے: امریکی عہدیدار

نيويارك/ ايجنسى امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمے دار کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ یہ بات امریکی نیوز چینل سى اين اين نے مذکورہ ذمے دار کے حوالے سے بتائی ہے۔ امریکی ذمے دار کا مزید کہنا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ آیا اسرائیل 7 اکتوبر کو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter